Prime Minister Narendra Modi: پی ایم مودی نے ملک گیر ‘روزگار میلہ میں ‘ 51,000 نئے بھرتی ملازمین کو تقرری خط تقسیم کیے
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں حکومت نے نیم فوجی دستوں کی بھرتی کے عمل میں کئی بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔
Navi Mumbai: نوی ممبئی کے ایک شخص پر 14 سالہ نابالغ لڑکی کی عصمت دری کرنے کا مقدمہ درج
ملزم نوی ممبئی کے کاموتھ کا رہنے والا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ جب متاثرہ نابالغ لڑکی تربھے علاقہ کی رہنے والی ہے ۔
Weather Update Today:مانسون نے لگائی پھر بریک!دہلی-این سی آر میں امس بھری گرمی سے ابھی راحت نہیں،جانیں دیگرریاستوں کا حال
مدھیہ پردیش میں بھی ایک بار پھر بارش کی رفتار کو بریک لگ گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے پیر کو ریاست کے کسی بھی ضلع میں شدید بارش کا الرٹ جاری نہیں کیا ہے۔
Neeraj Chopra Wins Gold Medal: نیرج چوپڑا نے تاریخ رقم کی، ورلڈ چیمپئن شپ میں ہندوستان کو پہلا گولڈ میڈل دلایا
اس کےساتھ ہی نیرج چوپڑا نے تاریخ رقم کی۔ وہ ایتھلیٹکس ورلڈ چیمپئن شپ کی تاریخ میں گولڈ جیتنے والے پہلے ہندوستانی ہیں۔
علم کو سمجھنے اور جاننے کے لیے ہر چیز کو آزما کر دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے ،بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے کا اظہار خیال
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کا پردھان برہمن سماج سنستھا کی طرف سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا
SFJ On G20: میٹرو اسٹیشنوں کی دیواروں پر “دہلی بنے گا خالصتان” اور “خالصتان زندہ باد” کےلکھے گئے نعرے
دہلی کے پانچ میٹرو اسٹیشنوں کے قریب خالصتان کے نام پر متنازع نعرے لکھے گئے ہیں۔ دہلی پولیس کے اسپیشل سیل سمیت مقامی اضلاع کی ٹیموں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔
NCP leader Ajit Pawar: این سی پی کے دو دھڑوں میں تقسیم ہونے کے بعد اجیت پوار نے شرد پاور کے گڑھ بارامتی میں طاقت کا مظاہرہ کیا
ریلی میں اجیت پوار نے کہا کہ بی جے پی شیوسینا مخلوط حکومت میں شامل ہونے کی واحد وجہ ریاست کی ترقی ہے۔ انہوں نے ملک میں کئی منصوبوں کو نافذ کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی۔
B20 Summit: بھارت کے ساتھ دوستی جتنی مضبوط ہوگی، اتنی ہی خوشحال ہوگی، پی ایم مودی نے B-20 سمٹ میں کہا
کورونا وبا کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ دو تین سال پہلے ہم دنیا کی سب سے بڑی وبا سے گزر چکے ہیں، جو 100 سالوں میں سب سے بڑا بحران ہے۔
Florida Shooting:فلوریڈا کےا سٹور پر سفید فام حملہ آور نے فائرنگ کر کے تین سیاہ فام افراد کو ہلاک کر دیا
فائرنگ کا واقعہ ایڈورڈ واٹر یونیورسٹی کے قریب ایک ڈالر جنرل میں دوپہر 2 بجے سے ٹھیک پہلے پیش آیا۔ ایڈورڈ واٹر یونیورسٹی تاریخی اعتبار سے ایک چھوٹی سی سیاہ یونیورسٹی ہے۔
Building Collapse in Okhla: اوکھلا میں عمارت میں تہہ خانے کی کھدائی کے دوران دو مزدوروں کی موت ،معاوضے کا کیا اعلان
جب پولیس ٹیم وہاں پہنچی تو پتہ چلا کہ تقریباً 13 لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ جس کے بعد فائر بریگیڈ کی تین ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔