Ukrainian President Zelensky Seeks PM Modi’s support for Ukrainian Peace Proposal to end War: یوکرین کے صدر زیلنسکی نے وزیر اعظم مودی سے کیا مطالبہ، یوکرینی امن تجویز کے لئے مانگی حمایت
ولادیمیرزیلنسکی وزیراعظم مودی کا سب سے زیادہ احترام کرتے ہیں اورانہوں نے ہندوستان سے ان کی امن تجویزپرحمایت حاصل کرنے کے علاوہ کوئی مطالبہ نہیں کیا۔ کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ بہت سے ممالک دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی طرف دیکھتے ہیں۔
S Jaishasnkar: ہندوستان نے روس یوکرین تنازعہ میں مدد کرنے کی کوشش کی – وزیر خارجہ جے شنکر
ایس جے شنکر نے کہا، ''چین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے جیسا کہ اس کا حق ہے۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان جو کچھ ہوا ہے اس میں بھی انہوں نے اپنا حصہ ڈالا ہے۔
India Export: ہندوستان کی برآمدات پہنچیں عروج پر، سال 2022-2023 میں سب سے زیادہ، روس-یوکرین جنگ کے درمیان بڑھے چیلنجز
FIEO کی 'نریات شری' اور 'نریات بندھو' ایوارڈ کی تقریب نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، گوئل نے کہا، "2022-23 میں ہندوستان کی برآمدات 773 بلین امریکی ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائیں گی۔"
Shanghai Cooperation Organisation: چین کی حمایت میں آیا روس، ہندوستان میں ہی اس سے متعلقہ اداروں پر لگایا یہ بڑا الزام
روس کے وزیردفاع کے ذریعہ چین کے حق میں بیان دینے اور جن تنظیموں سے ہندوستان جڑا ہے، ان کی مخالفت کرنے کے بعد نئے حالات بنتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔
Debate on Macron’s statement: میکروں کے بیان پر بحث-نئی دنیا کا عروج
بلاشبہ، یوکرین کی جنگ میں فرانس کے کردار پر اس کی چھوٹی سی شراکت پر اکثر سوالیہ نشان لگتے رہے ہیں، لیکن یورپ کے بیشتر دوسرے ممالک بھی امریکہ کے ساتھ راضی نہیں ہیں۔ جرمن چانسلر اولاف شولز کی یوکرین میں لیپرڈ ٹینک بھیجنے سے ہچکچاہٹ یورپی سوچ سے جڑی ہوئی ہے۔
Ukraine Medical Exam: یوکرین کا اہم فیصلہ، میڈیکل اسٹوڈنٹ ہندوستان میں ہی دے سکتے ہیں فائنل امتحان
ہندوستانی میڈیکل طلبا کے موضوع پر یوکرین کے وزیر نے کہا کہ یوکرین غیر ملکی میڈیکل طلبا کو ان کے ملک سے امتحان دینے کی اجازت دے گا۔
China-America: چین نے روس سے منسلک چینی فرموں کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی
ماؤ نے کہا، یہ عام یکطرفہ پابندیاں اور غیر قانونی 'طویل مدتی دائرہ اختیار' ہیں اور چینی مفادات کے لیے نقصان دہ ہیں۔ ہم اس اقدام کی مذمت اور مسترد کرتے ہیں اور امریکہ کی طرف سے اس پر شدید اعتراض کیا ہے۔
India Role in Ukraine War: جنگ ختم کرانے میں یوکرین کی مدد کرے گا ہندوستان، جرمن چانسلر سے وزیراعظم مودی نے کہا- امن وامان کے لئے تعاون دینے کے لئے تیار
Olaf Scholz India Visit: جرمن چانسلر اولاف اسکولز دو روزہ ہندوستان کے دورے پر آئے ہیں۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم مودی نے ان سے کہا کہ ہندوستان یوکرین میں امن لانے میں تعاون دینے کے لئے تیار ہے۔
روس-یوکرین جنگ کا ایک سال، بات چیت سے ہی نکلے گا حل
ہندوستان نے جنگ پر شروع سے ہی ایک غیر جانبدارانہ رخ اختیار کیا ہے اور روس کی کارروائی کی عوامی طور پر مذمت کرنے سے بھی پرہیز کیا ہے۔
FATF Russia Membership: ایف اے ٹی ایف نے روس کی رکنیت منسوخ کردی، کہا- یوکرین کے خلاف حملے…
Russia Membership: دہشت گردی کی فنڈنگ کی نگرانی کرنے والی عالمی تنظیم نے کہا کہ وہ یوکرین کے خلاف روسی حملے کی سخت مذمت کرتی ہے۔