Three Uzbek nationals arrested in Turkey: ترکی میں تین ازبک شہری گرفتار، اسرائیلی مذہبی رہنما کے قتل کا الزام
متحدہ عرب امارات کے انٹیلی جنس اور سیکورٹی حکام نے ربی کے لاپتہ ہونے کے تین دن بعد 24 نومبر کو کوگن کی لاش برآمد کی تھی۔ اس کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا تھا کہ کوگن کا قتل ’یہود مخالف دہشت گردی کے گھناؤنے واقعے‘ کا حصہ ہے۔
Turkey blocks Israeli President’s flight:اسرائیل کے خلاف ترکی کا تیور سخت، اسرائیلی صدر کی درخواست مسترد
اسرائیلی صدر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں جاری کوپ 29 موسمیاتی سربراہی اجلاس میں جانے کے لیے ترکی کی فضائی حدود استعمال کرنا چاہتے تھے۔ لیکن ترکی نے ان کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
First time Erdogan skips Kashmir at UNGA: اردوغان نے پہلی بار مسئلہ کشمیر کو کیا نظرانداز،اقوام متحدہ میں نہیں کیا ذکر،پاکستان کو لگا جھٹکا،جانئے ترکیہ کی نئی حکمت عملی
گزشتہ سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اردوغان نے کشمیر کے بارے میں کہا تھا کہ ’’اگر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعاون اور بات چیت سے کشمیر میں امن آئے گا تو اس سے جنوب میں امن آئے گا، ایشیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کی راہیں کھلیں گی۔
A Fight Erupts in Turkish Parliament: ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی،زمین خون سے رنگی گئی، ویڈیو وائرل
ترکیہ کی پارلیمنٹ میں جیل میں قید اپوزیشن کے رکن کے معاملے پر بحث کے دوران زبردست ہاتھا پائی ہوئی، جس میں کئی ارکان زخمی ہو گئے ، واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ دو بدو لڑائی میں دو ارکان پارلیمنٹ زخمی ہوگئے۔
Knife Attack in Turkey: ترکی کی سڑکوں پر 18 سالہ ‘نازی’ لڑکے کی دہشت! مسجد کے باہر لوگوں پر چاقو سے کیا حملہ، پھر کیا لائیو سٹریم
'E skeshihir Durum' میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا، "حملہ آور نے ایسے لباس پہنا ہوا تھا جیسے کسی کھیل میں دیکھا گیا ہو۔ اس کی کمر پر چاقو بندھا ہوا تھا۔ اس نے بلٹ پروف جیکٹ اور ہیلمٹ پہنا ہوا تھا۔
Turkey ‘Punishes’ Instagram For Anti-Hamas Move: اسماعیل ہنیہ کے متعلق پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر ترکیہ نے انسٹا گرام کوملک بھر میں بلاک کردیا،کئی ممالک میں لگ چکی ہے پابندی
رپورٹ کے مطابق یہ اقدام ترکیہ کے مواصلاتی عہدیدار فرحتین التون کے انسٹاگرام پر کیے گئے تبصرے کے بعد کیا گیا ہے، انہوں نے اس پلیٹ فارم کی جانب سے حماس کے اہم رہنما اسمٰعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ان کی تعزیتی پوسٹس بلاک کرنے پر انسٹا گرام کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
Erdogan calls on ‘Islamic world’ to take action over Gaza: اردغان نے مسلم ممالک سے اسرائیل کے خلاف مشترکہ ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا،اسرائیل کو پوری انسانیت کیلئے بتایاخطرہ
ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے بدھ کے روز جنوبی غزہ کے شہر رفح میں اسرائیل کے تازہ ترین ہلاکت خیز حملوں کے بعد اقوام متحدہ پر تنقید کی۔اردغان نے اپنی اے کے پی پارٹی کے قانون سازوں سے کہا کہ "اقوام متحدہ اپنے عملے کی حفاظت بھی نہیں کر سکتی۔
Turkey Got Angry Over Non-Ceasefire: جنگ بندی نہ ہونے پر ترکی برہم، اسرائیل سے متعلق کیا یہ بڑا اعلان ، ترکی نے کہا- فلسطین میں انسانی المیہ سنگین ہو گیا
ترک وزارت تجارت نے کہا کہ انقرہ نے اس سے قبل اپریل میں اسرائیل کو 54 پروڈکٹ کو گروپس کی برآمدات پر پابندی عائد کر دی تھی ،کیونکہ اسرائیلی حکومت نے بین الاقوامی جنگ بندی کی کوششوں کو نظر انداز کیا تھا
Turkey Halts All Trade With Israel: اسرائیل کے خلاف ترکیہ نے بھی لیا بڑا فیصلہ، اردُغان نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے کا کیا اعلان
دراصل بلوم برگ نیوز نے دو ترک عہدیداروں کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ترکی نے جمعرات سے اسرائیل کو اور وہاں سے تمام برآمدات اور درآمدات روک دی ہیں۔اسرائیل کے وزیر خارجہ نے ردعمل میں کہا کہ ترک صدر طیب اردگان اسرائیلی درآمدات اور برآمدات کے لیے اپنی بندرگاہوں کو بند کر کے معاہدے کو توڑ رہے ہیں۔
Erdogan concedes defeat in country: رجب طیب اردوغان کو انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا، اپوزیشن اتحاد کو ملی بڑی کامیابی
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایردوان اور ان کی اے کے پی کو بڑھتی ہوئی مہنگائی، غیر مطمئن اسلام پسند ووٹروں اور استنبول میں امام اوغلو کے بیانیے کی وجہ سے شکست ہوئی ہے۔