Nizam Mukarram Jah: نظام مکرم جاہ ترکی میں انتقال کر گئے، حیدرآباد میں کیا جائے گا سپرد خاک
ان کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ’’ہمیں یہ اطلاع دیتے ہوئے انتہائی افسوس ہوا کہ حیدرآباد کے 8ویں نظام عالیہ نواب میر برکت علی خان والاشن مکرم جاہ بہادر کا کل رات 10.30 بجے استنبول میں انتقال ہوگیا‘‘۔
ترکی میں 5.9 شدت کا زلزلہ، 22 زخمی
انقرہ، 23 نومبر (بھارت ایکسپریس): بدھ کے روز مغربی ترکی کے شہر ڈوج سے کے قریب ریکٹر اسکیل پر 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ حکام نے اس واقعہ کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ زلزلہ سے کم از کم 22 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (AFAD) کے مطابق زلزلے …
ترکی میں بم دھماکہ 6 افراد ہلاک
بھارت ایکسپریس /ترکی کے دارالحکومت استنبول کے انتہائی پرہجوم علاقے استقلال میں کل یعنی اتوار ( 13 نومبر) کو ایک زبردست دھماکہ ہوا۔ اس دھماکے میں اب تک 6 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، جب کہ 81 لوگ زخمی ہیں۔ اس دھماکے سے جڑی بڑی خبر منظر عام پر آگئی ہے۔ حملے میں ملوث …