Sandeshkhali Violence: شاہجہان شیخ کو آج ہی سی بی آئی کے حوالے کریں، کلکتہ ہائی کورٹ کی ہدایت ، بنگال سی آئی ڈی کو توہین سے متعلق نوٹس جاری
سی بی آئی نے معاملے کی تحقیقات کے لیے مغربی بنگال پولیس سے رجوع کیا تھا۔ ایجنسی کی ایک ٹیم نیم فوجی دستوں کے ساتھ کولکتہ میں سی آئی ڈی کے دفتر بھی پہنچی تاکہ شاہجہان شیخ کو حراست میں لیا جاسکے، لیکن اسے تحویل میں نہیں دیا گیا۔
Mahua Moitra Summon: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مہوا موئترا کو پھر بھیجا سمن، جانیں کیا ہے پورا معاملہ؟
دوبے نے موئترا پر مالیاتی فائدے کے لیے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام بھی لگایا ہے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ موئترا نے دعوی کیا ہے کہ انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے
West Bengal Politics: “اب میں آزاد پرندہ ہوں”: سینئر ترنمول لیڈر تاپس رائے نے ایم ایل اے کے عہدے سے دیا استعفیٰ
نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، رائے نے پارٹی قیادت پر تنقید کی کہ جب جنوری میں ان کی رہائش گاہ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے چھاپہ مارا تھا تو وہ ان کے ساتھ نہیں کھڑے تھے۔
Derek O’Brien Attacked PM Modi: پون سنگھ کے ٹکٹ پر ٹی ایم سی لیڈر کابیان ،کہا’وزیر اعظم مودی بنگالی مخالف’، بتائی یہ وجہ
پون سنگھ کے بھوجپوری گانوں میں بنگالی خواتین کی مبینہ توہین کا ذکر کرتے ہوئے ڈیرک اوبرائن نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک دن پہلے بنگال آکر خواتین کی طاقت پر تقریر کی تھی اور پھر بنگالی خواتین کی توہین کرنے والے شخص کو ٹکٹ دیا تھا۔
Babul Supriyo Reaction on Pawan Singh: آسنسول سے ٹکٹ ملنے پر بابل سپریو نے پون سنگھ کی فلموں کے پوسٹر کیا شیئر ، وہ بنگال کی خواتین کے لیے کیسی عزت رکھتے ہیں
پوسٹ میں شیئر کیے گئے پوسٹرز کے حوالے سے بابل سپریو نے لکھا ہے، 'میں نے ذاتی طور پر اس کی تصدیق نہیں کی اور نہ ہی کروں گا-
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی نے آسنسول سیٹ سے پون سنگھ کو دیاٹکٹ ، ٹی ایم سی ایم پی شتروگھن سنہا نے کہا کہ بی جےپی اپوزیشن کے مفاد میں بھی سوچ رہی ہے
شتروگھن سنہا نے ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی صرف اپنے مفاد ہی نہیں سوچ رہی ہے بلکہ وہ اپنے ساتھ ساتھ وہ شاید اپوزیشن کا بھی اور ٹی ایم سی کا بھی مفاد سوچ رہی ہے ۔میں انہیں اس سوچ کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘‘
PM Narendra Modi in West Bengal: پی ایم مودی نے کہا کہ ٹی ایم سی بنگال کے لوگوں کو غریب رکھنا چاہتی ہے تاکہ ان کی سیاست جاری رہے، ان کا کھیل جاری رہے ، ٹی ایم سی ظلم کا دوسرا نام ہے
بنگال کے لوگوں نے بڑی امیدوں کے ساتھ بار بار ٹی ایم سی کو مینڈیٹ دیا۔ لیکن اب ٹی ایم سی ظلم اور بدعنوانی کا دوسرا نام بن چکی ہے۔
PM Modi in West Bengal: ” ٹی ایم سی نے سندیشکھلی کے ملزمان کو بچانے کی پوری کوشش کی”: مغربی بنگال کی ریلی میں وزیر اعظم مودی کا ریاستی حکومت پر الزام
مغربی بنگال کے آرام باغ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ سندیشکھلی کے واقعات شرمناک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً دو ماہ سے کلیدی ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ایم سی نے سندیشکھلی کی بہنوں کے ساتھ جو کیا اسے دیکھ کر پورا ملک ناراض ہے۔
Sheikh Shahjahan Suspended: ٹی ایم سی نے شاہجہاں شیخ کو کیا معطل، بی جے پی سے کیا مطالبہ- آپ بھی ہیمنت سے لے کر برج بھوشن اور اجے مشرا ٹینی کو نکالیں باہر
ترنمول کانگریس نے سندیش کھالی معاملے کے اہم ملزم شیخ شاہجہاں کو پارٹی سے معطل کرتے ہوئے بی جے پی پرتنقید کی۔
Sandeshkhali Case: شاہجہان شیخ کو کیا جائے گرفتار – سندیشکھلی پر سیاسی تنازعہ کے درمیان کلکتہ ہائی کورٹ کی ہدایات
سندیشکھلی کیس کےملزم کی گرفتاری پر کوئی روک نہیں لگائی جانی چاہیے۔اس معاملے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور اسے ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ ایسے میں اسے گرفتار کر لیا جائے۔