India vs South Africa 3rd ODI: روہت شرما کے 20 ہزار رن، جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ونڈے میں رقم کی تاریخ، بنایا نیا ریکارڈ
جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ونڈے میں روہت شرما نے 27 رنوں کے اسکورپر پہنچتے ہی تاریخ رقم کردی۔ روہت شرما نے 505ویں میچ میں 20 ہزار رنوں کا اعدادوشمارحاصل کرلیا۔
بی سی سی آئی نے اچانک بلائی بڑی میٹنگ! گوتم گمبھیر-اگرکرکے ساتھ تبادلہ خیال، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
بھارت-جنوبی افریقہ ونڈے سیریز کے درمیان بی سی سی آئی نے اچانک چیف کوچ گوتم گمبھیر اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کی میٹنگ بلائی ہے۔ اس میٹنگ میں حکمت عملی، سلیکشن اور مستقبل کے منصوبوں پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔
India vs Australia 5th T20 Match: ہندوستان-آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا پانچواں ٹی-20 بارش کی وجہ سے منسوخ، ٹیم انڈیا نے جیت لی سیریز
ہندوستان اورآسٹریلیا کا پانچواں ٹی-20 میچ بارش کے سبب منسوخ کردیا گیا ہے۔ مقابلے میں صرف 4.5 اوورکا کھیل ہوپایا۔ ہندوستان نے سیریز1-2 سے جیتا۔
ورلڈ کپ جیتنے کے بعد دھونی کے انداز میں نظرآئیں کپتان ہرمن پریت کور، 14 سال پرانی یادیں ہوگئیں تازہ
ہرمن پریت کور نے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد گیٹ وے آف انڈیا پر ایم ایس دھونی کے انداز میں ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ کرایا۔ ان کے اس فوٹو شوٹ کو دیکھ کر فینس کو 14 سال پرانی یادیں تازہ ہوگئیں۔
Ind vs Aus T20 : سینئر کھلاڑیوں کی چھٹی! نوجوان کھلاڑیوں پر بی سی سی آئی کا بھروسہ، چھ تجربہ کاروں کو دیا گیا آرام
ہندوستان-آسٹریلیا ٹی-20 سیریز کے لئے ٹیم انڈیا کا نیا چہرہ سامنے آیا ہے۔ بی سی سی آئی نے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دے کر نوجوانوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
Mohammed Shami Reply To Ajit Agarkar: محمد شمی کا چیف سلیکٹراجیت اگرکرکوزبردست جواب، آسٹریلیا سیریزسے پہلے کردیا یہ کام
محمد شمی کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں نہیں منتخب کیا گیا۔ ٹیم انڈیا میں محمد شمی کو نہ منتخب کرنے پر اس تیز گیند باز نے اب چیف سلیکٹر کو زبردست جواب دیا ہے۔
India vs West Indies 2nd Test: ہندوستان نے 518 پرڈکلیئرکی اننگ، یشسوی جیسوال کے 175 رنوں کے بعد کپتان شبھمن گل کی ناٹ آؤٹ سنچری
دہلی ٹسٹ کے دوسرے دن ہندوستان نے 518 رنوں پراپنی پہلی اننگ ڈکلیئرکردی۔ کپتان شبھمن گل 129 رنوں پرناٹ آؤٹ لوٹے۔
ٹسٹ کے بعد ونڈے میں بھی کپتان بنے شبھمن گل، بی سی سی آئی کی میٹنگ میں روہت شرما سے چھن گئی کپتانی
شبھمن گل کوونڈے ٹیم کا بھی کپتان مقررکردیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی نے ٹیم انتخاب کے بعد یہ فیصلہ لیا۔ ٹسٹ کے بعد ونڈے سے بھی روہت شرما سے کپتانی چھین لی گئی ہے۔
IND vs WI: ٹیم انڈیا نے 31 سال سے برقراررکھا ریکارڈ، ویسٹ انڈیزکوپھرتین دنوں میں ہی سمیٹا
ہندوستانی ٹیم نے احمدآباد ٹسٹ میچ کوآسانی سے جیت لیا ہے۔ پہلے ٹسٹ میچ کے تیسرے دن اس نے ویسٹ انڈیزکوہرا دیا۔ اس مقابلے میں مہمان ٹیم کی بلے بازی بری طرح سے فلاپ رہی۔
BCCI on India vs Pakistan Match: پاکستان کے ساتھ نہیں کھیلے گا ہندوستان، بی سی سی آئی نے واضح کیا رخ، کہا- ملک سب سے پہلے
آئی پی ایل گورننگ کاؤنسل کے چیئرمین نے پاکستانی کھلاڑیوں کے برتاؤ سے متعلق کہا کہ کوئی چیزایسی نہیں ہوئی، جو نہیں ہونی چاہئے تھی، لیکن اب جوہوگیا، ہمیں اس کی بات نہیں کرنی چاہئے۔





