Bharat Express

Tamil nadu

اس کے بعد یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیا ریاستوں کو مرکز کی طرف سے منظور کردہ اس قانون کو نافذ کرنے سے انکار کرنے کا حق ہے؟

رہانے کی کپتانی میں ممبئی نے بہار کو اننگز اور 51 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی شاندار شروعات کی۔ اس کے بعد اس نے گروپ مرحلے کا دوسرا میچ آندھرا پردیش کے خلاف 10 وکٹوں سے جیت لیا۔ اسی طرح تیسرے میچ میں اس نے کیرلہ کو 232 رنز سے شکست دی۔

تمل ناڈو بی جے پی نے آج سی ایم ایم کے اسٹالن کو ان کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر چینی زبان میں مبارکباد دیتے ہوئے ان پر تنقید کی۔

پولیس نے ان کے قبضے سے ایک ریوالور، زندہ کارتوس، فرضی آدھار کارڈ، 47,280 روپئے کیش  اور دیگر سامان بھی ضبط کرلیا۔

وہ 29 اپریل 1992 تک سپریم کورٹ میں اس عہدے پر رہیں۔ حالانکہ، ریٹائرمنٹ کے بعد بھی فاطمہ بیوی نے کام کی رفتار کم نہیں کی اور قومی انسانی حقوق کمیشن کی رکن بن گئیں۔

سپریم کورٹ نے افسران سے کہا کہ سب کو قانون کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ تمل ناڈو حکومت پر حملہ کرتے ہوئے مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے کہا کہ تمل ناڈو کی ڈی ایم کے حکومت ہندوؤں کی مخالفت کرنے والی حکومت ہے۔

تمل ناڈو کے وزیر پی کے شیکھر بابو نے کہا کہ ایسی کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے اور نہ ہی بھگوان رام کی پوجا کے انعقاد پر کسی قسم کی پابندی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج تمل ناڈو کے دورے پر ہیں۔ یہاں انہوں نے ہفتہ کی دوپہر رامیشورم میں روڈ شو کیا۔ اس کے بعد انہوں نے سری ارولمیگو رامناتھ سوامی مندرکے درشن کیے۔

وزیر اعظم نریندر مودی 21 جنوری کو دھنش کوڑی کے کوٹھنڈرا ماسوامی مندر  میں دردش  اور پوجا کریں گے ۔ دھنش کوڑی کے قریب وزیر اعظم  آریچل منائی کا بھی دورہ کریں گے۔جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسی جگہ سے  رام سیتو بنایا گیا تھا۔

سال 2024 کا پہلا بڑا جلی کٹو اونیا پورم میں شروع ہوا ہے۔ ایونٹ کے لیے 1000 بیلوں اور 600 ہینڈلرز کو رجسٹر کیا گیا ہے۔ پروگرام کا آغاز صبح 8 بجے ضلع کلکٹر سنگیتا کی موجودگی میں حلف برداری کی تقریب کے بعد ہوا۔