Aruna Jagadeesan arrives in Karur: کرور حادثہ کی تفتیش کے لیے جائے حادثہ پر پہنچیں جسٹس ارونا جگدیسن، اداکار وجے کی ریلی میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوئی
وزیراعظم نریندر مودی نے بھی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پی ایم ریلیف فنڈ سے مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے مرنے والوں کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے اور زخمیوں کو ایک لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔ اداکار وجے نے بھی متاثرہ خاندانوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔
Vijay rally stampede Latest Updates: تمل ناڈو کے کرور میں بھگدڑسے 39 افراد جاں بحق، تحقیقات کے لیے کمیشن قائم، پی ایم مودی سمیت ان رہنماؤں نے کیا افسوس کا اظہار
بھگدڑ شام تقریباً ساڑھے سات بجے اس وقت ہوئی جب وجے اپنے حامیوں سے خطاب کر رہے تھے۔ دوپہر سے ہی جلسہ گاہ میں ہجوم جمع ہو رہا تھا۔ جب کچھ لوگ بے ہوش ہو کر گرنے لگے تو افراتفری مچ گئی اور بھگدڑ پھیل گئی۔وجے نے صورتحال خراب ہوتے ہی اپنی تقریر روک دی
”مسلمانوں کے لئے کھڑی رہے گی ڈی ایم کے…“ سی اے اے سے متعلق وقف قانون پرتمل ناڈو کے وزیراعلیٰ کا بڑا بیان، فلسطین سے متعلق بھی دیا بڑا بیان
تمل ناڈوکے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے پیغمبر اسلام کے 1500ویں یوم پیدائش کے موقع پرایک تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی ڈی ایم کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے وقف ایکٹ، شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے)، تین طلاق اورفلسطین جیسے مسائل پربھی توجہ دی۔ انہوں نے کہا کہ’’اگر مسلمانوں کوکوئی مسئلہ درپیش ہے، توسب سے پہلی سیاسی جماعت جوان کی مدد کو آتی ہے وہ ڈی ایم کے ہے۔‘‘
Kanimozhi meets PM Modi: ایم پی کنیموزی نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، تھوتھوکوڈی ایئرپورٹ کی ترقی کے لیے ادا کیا شکریہ
اس سے قبل گذشتہ روز تمل ناڈو سے ہی معروف اداکار اور حال ہی میں راجیہ سبھا کے رکن منتخب ہونے والے کمل ہاسن نے بھی پی ایم مودی سے ملاقات کی تھی۔
Kamal Haasan meets PM Modi: کمل ہاسن نے پی ایم مودی سے کی ملاقات، تمل تہذیب و ثقافت کے حوالے سے کیا تبادلۂ خیال
کیلاڈی تمل ناڈو کے شیوا گنگائی ضلع میں واقع ایک اہم آثار قدیمہ کی جگہ ہے۔ کمل ہاسن نے وزیر اعظم سے اس کو بطور آثار قدیمہ تسلیم کرنے کی درخواست کی۔
Tamil Nadu Voter List News: تمل ناڈو میں 6.5 لاکھ مہاجر مزدور ووٹر لسٹ میں شامل، چدمبرم ہوئے برہم، الیکشن کمیشن پر لگائے سنگین الزامات
الیکشن کمیشن کے ذریعہ اقتدار کا صریح غلط استعمال قرار دیتے ہوئے چدمبرم نے الزام لگایا کہ کمیشن ریاستوں کے انتخابی کردار اور پیٹرن کو زبردستی تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقتدار کا سنگین غلط استعمال ہے اور اسے سیاسی اور قانونی سطح پر چیلنج کیا جانا چاہئے۔
PM Modi talks of ABSS in Tamil Nadu: پی ایم مودی نے تمل ناڈو میں امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کی بات کی، جانئے کس کو ہوگا فائدہ
امرت بھارت اسٹیشن اسکیم ریلوے اسٹیشنوں کو صاف ستھرا، زیادہ آرام دہ اور مستقبل کے لیے تیار کرنے کے لیے شروع کی گئی تھی۔ ری ویمپنگ کے بعد، ریلوے اسٹیشنوں میں گردش کرنے والے بہتر علاقے، ویٹنگ ہال، بیت الخلاء، لفٹیں، ایسکلیٹرز، مفت وائی فائی، ایگزیکٹو لاؤنجز، کاروباری میٹنگز کے لیے نامزد جگہیں، زمین کی تزئین وغیرہ کی ضرورت ہے۔
PM Modi unveils ₹4900 crore projects in Tamil Nadu: پی ایم مودی نے تمل ناڈو میں 4900 کروڑ سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا کیا افتتاح، کہا-مرکزی حکومت تمل ناڈو کی ترقی پر دے رہی ہے خصوصی توجہ
اس موقع پر وزیر اعظم نے تمل عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبے ریاست کی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوں گے۔
Maratha bastion in Tamil heartland: Gingee fort’s rise to Unesco glory: تمل سرزمین میں مراٹھا قلعہ: گنجی قلعے کی یونیسکو میں شمولیت کی داستان
مرہٹہ دور میں گنجی کو اس وقت خاص اہمیت ملی جب 1689 میں شیواجی کے بیٹے راجارام نے مغل حملوں سے بچنے کے لیے یہاں پناہ لی۔
Heavy rain in Tamil Nadu: تمل ناڈو میں موسلادھار بارش، نیلگیری اور کوئمبٹور کے لیے اورنج الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے کہا کہ تمل ناڈو اور پڑوسی ریاستوں کے کئی حصوں میں 24.4 سینٹی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے۔ اورنج الرٹ کا مطلب ہے بھاری سے بہت زیادہ بارشیں، جو زندگی کو متاثر کر سکتی ہیں اور کئی جگہوں پر خطرات لاحق ہو سکتی ہیں۔





