Tamil Nadu: تمل ناڈو میں تیز رفتار کار کی زد میں آکر تین اسکولی بچے ہلاک
دونوں بھائی سوریہ اور وجے ایک سائیکل پر تھےاور رفیق دوسری سائیکل پر تھا۔مرنے والے بچے ونیمباڈی کے میلومپٹی گاؤں کے رہنے والے تھے۔
Tamil language eligibility is now necessary for government jobs in Tamil Nadu:تمل ناڈو میں سرکاری ملازمتوں کے لیے اب تمل زبان کی اہلیت ضروری
تمل ناڈو کے سرکاری محکموں میں ملازمت حاصل کرنے کے لیے تمل زبان کی اہلیت کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ امیدوار کو بھرتی کے امتحان میں تامل زبان کا پرچہ پاس کرنا ہوگا۔ ریاستی حکومت نے اس کے لیے قانون میں ترمیم کی ہے۔ قانون ساز اسمبلی نے جمعہ کو تمل ناڈو گورنمنٹ سرونٹ (سروس کی شرائط) ایکٹ 2016 میں ترمیم کرنے کا بل منظور کیا
Jio True 5G Services available in Tamil Nadu: تمل ناڈو کے ان 6 شہروں میں شروع ہوئی ٹرو 5 جی سروس، 101 شہروں میں سروس لانچ کرکے جیو نے بنایا ریکارڈ
Jio True 5G: تمل ناڈو کے ان 6 شہروں میں شروع ہوئی ٹرو 5 جی سروس کا آغاز ہوگیا ہے۔ جیو کے 5 جی رول آوٹ کی اسپیڈ اپنی حریف کمپنیوں سے کہیں تیز ہے۔ جیو نے 101 شہروں کے مقابلے ایئرٹیل صرف 27 شہروں میں ہی اپنی 5جی سروس لانچ کرسکا ہے۔
Tamil nadu: بچوں کو بھیک مانگنے پر مجبور کرنے والے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی
تمل ناڈو پولیس نے بچوں کو بھیک مانگنے پر مجبور کرنے والے منظم نیٹ ورکس کے خلاف کاروائی شروع کیا ہے اور لوگوں کے لیے شکایت کرنے کے لیے ایک ہیلپ لائن بھی شروع کی ہے۔