Supreme Court on Gyanvapi Masjid Case: گیان واپی معاملے میں مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے لگا بڑا جھٹکا، پولیس کی موجودگی میں شروع ہوئی پوجا
گیان واپی مسجد میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں اوربڑی تعداد میں پولیس فورس کو تعینات کیا گیا ہے۔ ان کی موجودگی میں پوجا کی رسم ادا کی جا رہی ہے اور بڑی تعداد میں لوگ پوجا کرنے پہنچ رہے ہیں۔
Shahi Idgah Masjid Dispute Case: شاہی عید گاہ معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی، اے ایس آئی سروے پرعائد رہے گی پابندی
عدالت عظمیٰ نے پیر (29 جنوری) کو الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم پراسٹے کو بڑھا دیا، جس میں شاہی عید گاہ مسجد کے لئے کمیشن تشکیل کرنے کی بات کہی گئی تھی۔
DY Chandrachud On SC Golden Jubilee: سپریم کورٹ کیوں بنائی گئی؟ سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ نے سپریم کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی پر کیاکہا؟
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ نے سپریم کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "سپریم کورٹ کا قیام اس مثالی جذبے کے ساتھ کیا گیا تھا کہ آئینی عدالت قانون کی حکمرانی کے مطابق تشریح کرے گی ۔
West Bengal fake caste certificate scam case: مغربی بنگال فرضی ذات سرٹیفکیٹ گھوٹالہ کیس میں سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ میں سماعت پر لگائی روک
سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا کہ اب ہم نے اس معاملے میں چارج سنبھال لیا ہے۔ سی بی آئی کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اے جی اور ایس جی کو نوٹ داخل کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
Padma Awards 2024: پدم ایوارڈ سے سرفراز ایم فاطمہ بیوی کے ایک فیصلے سے ہندوستانی سیاست میں مچ گیا تھا ہنگامہ
وہ 29 اپریل 1992 تک سپریم کورٹ میں اس عہدے پر رہیں۔ حالانکہ، ریٹائرمنٹ کے بعد بھی فاطمہ بیوی نے کام کی رفتار کم نہیں کی اور قومی انسانی حقوق کمیشن کی رکن بن گئیں۔
Supreme Court issues notice to Kerala government: نیلکل تا پمپا روٹ پر مفت ٹرانسپورٹ چلانے کے مطالبے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے وشو ہندو پریشد کی عرضی پر کیرالہ حکومت کو جاری کیا نوٹس
جب ڈویژن بنچ نے پوچھا کہ کیا عرضی گزار اسٹیج کیریج پرمٹ یا کنٹریکٹ کیریج پرمٹ مانگ رہا ہے، چتامبریش نے کہا کہ تنظیم صرف مفت خدمات فراہم کرنا چاہتی ہے، جس کی حکومت اجازت نہیں دے رہی ہے۔
Women Reservation Bill 2024: سپریم کورٹ میں ایک اور عرضی میں لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن دینے کا مطالبہ، کورٹ نے مرکزی حکومت کو جاری کیا نوٹس
ٹھاکر کی عرضی میں کہا گیا ہے کہ نئی حد بندی کے بعد ناری شکتی وندن ایکٹ 2023 کو لاگو کرنے کی شق کو ہٹا دیا جائے۔ اس قانون کو 2024 میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل اس کی حقیقی روح کے ساتھ نافذ کیا جانا چاہیے۔
ED Officer Bribe Case: انکت تیواری رشوت معاملے میں سپریم کورٹ کا بڑا حکم، تمل ناڈو پولیس کی تفتیش پر پابندی
سپریم کورٹ نے انکت تیواری رشوت ستانی معاملے میں بڑا قدم اٹھایا ہے۔ سپریم کورٹ نے انکت تیواری رشوت ستانی معاملے میں تمل ناڈو پولیس کی تحقیقات پر روک لگا دی ہے۔
Ramcharitmanas Row: سپریم کورٹ نے رام چرت مانس پر متنازعہ بیان دینے والے سوامی پرساد موریہ کی درخواست پر حکومت کوکیا نوٹس جاری
ہائی کورٹ نے ایس پی لیڈر سوامی پرساد موریہ کی رام چریت مانس پر متنازعہ تبصرہ کرنے پر ان کے خلاف درج مقدمہ میں مجرمانہ کارروائی کو منسوخ کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔
Supreme Court: عمر انصاری کو سپریم کورٹ سے ملی راحت، گرفتاری پر روک، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق ہے معاملہ
جسٹس رشی کیش رائے اور جسٹس پی کے مشرا کی بنچ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی عمر انصاری کی عرضی پر اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔