Bharat Express DD Free Dish

Supreme Court

بنچ نے تیز رفتاری سے کار چلاتے ہوئے ہلاک ہونے والے شخص کی بیوی، بیٹے اور والدین کی طرف سے انشورنس کمپنی سے کی جانب سے انھیں 80 لاکھ کا معاوضہ دینے کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق، نئی ریزرویشن پالیسی کے حوالے سے 24 جون کو سپریم کورٹ کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا۔ اس میں تمام ملازمین اور رجسٹراروں کو بتایا گیا کہ ماڈل ریزرویشن روسٹر اور رجسٹر سپریم کورٹ کے اندرونی نیٹ ورک ’سپ نیٹ‘ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔

جسٹس بی آر گوائی نے کہا، 'اس کے ساتھ ہی میں اس خیال کے حق میں بھی ہوں کہ ہندوستانی آئین نے اپنی تین شاخوں - مقننہ، ایگزیکٹو اور عدلیہ کی حدود کا تعین کیا ہے۔ قانون بنانا مقننہ کا کام ہے۔ پارلیمنٹ ہو یا مختلف ریاستی اسمبلیاں۔

سی جے آئی نے کہا کہ ججوں کو سماج سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہئے۔ انہوں نے کہا، 'اگر کوئی جج سماج سے جڑا رہتا ہے اور اس کے مسائل کو سمجھتا ہے، تو اس سے اسے فیصلے دینے میں مدد ملتی ہے۔ ججوں کو کبھی الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے۔

 الیکشن کمیشن آف انڈیا کے افسران نے کہا کہ سال 2001 سے اب تک الیکشن کمیشن نے تین سے چارمرتبہ غیرفعال رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کوختم کرنے کا عمل مکمل کرچکا ہے۔

نتیش کٹارا کا 17 فروری 2002 کو قتل کر دیا گیا تھا۔آپ کو بتا دیں کہ سپریم کورٹ نے نتیش کٹارا قتل کیس میں وکاس یادو اور وشال یادو کو سزائے موت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ یہ معاملہ صرف قتل کا ہے، گھناؤنے جرم کا نہیں۔

جسٹس گوائی نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ آئین کے اقدار—برابری، آزادی، اور انصاف—کو اپنائیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین نہ صرف حقوق دیتا ہے بلکہ فرائض بھی عائد کرتا ہے۔ انہوں نے ڈیجیٹل دور میں قانون کی تعلیم کی اہمیت پر زور دیا تاکہ عوام اپنے حقوق سے آگاہ رہیں۔

وقف ترمیمی قانون سے متعلق اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے بڑا بیان دیا ہے۔ اویسی نے کہا کہ وزیراعظم مودی اور بی جے پی حکومت ہم سے وقت کے تحت زمین نہیں چھین سکتے۔

جسٹس کے وی وشواناتھن اور جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے مرکزی حکومت کو اضافی دستاویزات داخل کرنے کا حکم دیا ہے اور ملک کی تمام ریاستی حکومتوں سے بھی جواب طلب کیا ہے۔

آج پورے ہندوستان میں 11 واں بین الاقوامی یوگا ڈے منایا جا رہا ہے۔ بھارت کے مختلف حصوں میں منعقد ہونے والی کئی تقریبات میں شرکت کے لیے لوگ گھروں سے باہر نکل رہے ہیں۔