Unitech Limited in crisis: عدالت کے مقرر کردہ انتظام میں پھنسا یونیٹیک، 40,000 کروڑ کی جائیداد کا ہوا نقصان، گھر کے خریداروں نے طلب کیا فوری حل
مجوزہ ریزولوشن پلان کی کچھ شرائط بھی تنازعہ کا شکار ہیں۔ قانونی ماہرین کا خیال ہے کہ موجودہ انتظامیہ کو احتساب سے بچانے اور اسٹیک ہولڈرز کے قانونی حقوق کو محدود کرنے کے مقصد سے کچھ دفعات شامل کی گئی ہیں۔ شفافیت، جس کی عدالت سے توقع تھی، میں بھی شدید کمی دیکھی جا رہی ہے۔
CJI BR Gavai’s historic speech in Milan: میلان میں چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس بی آر گوئی کا تاریخی خطاب، سماجی و اقتصادی انصاف کے فروغ پر دیا زور
اپنے خطاب کو ختم کرتے ہوئے، جسٹس گوائی نے زور دیا کہ سر آئیور جیننگس جیسے آئینی ماہرین کے ابتدائی شکوک و شبہات کے باوجود، ہندوستانی آئین ایک لچکدار اور ارتقا پذیر فریم ورک ثابت ہوا ہے۔ انہوں نے اسے جامع طرز حکمرانی کے لیے ایک روشنی اور قانون کے ذریعے انصاف کے حصول کے لیے کوشاں دیگر جمہوریتوں کے لیے ایک نمونہ قرار دیا۔
Supreme Court protects Thane Dargah from Demolition: تھانے کی درگاہ منہدم کرنے پرسپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، 7 دنوں کا لگایا اسٹے
سپریم کورٹ نے تھانے درگاہ کو منہدم کرنے پر7 دنوں کی روک لگا دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے بامبے ہائی کورٹ کے 10 مارچ کے حکم کے خلاف ٹرسٹ کی عرضی پر سماعت کررہی تھی، جس میں درگاہ کے غیرقانونی حصے کو گرانے کا حکم دیا گیا تھا۔
Supreme Court on interfaith marriages: ہندو خاتون سے شادی کے الزام میں قید مسلم شخص کو سپریم کورٹ سے راحت، بین المذاہب شادیوں پر عدالت نے کہی بڑی بات
درخواست گزار کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ دونوں کی شادی دونوں خاندانوں کی موجودگی اور رضامندی سے ہوئی۔
Case of abusing a female judge: ٹرائل کورٹ میں خاتون جج سے بدزبانی اور گالی گلوچ کرنے والے وکیل کو 18 مہینے قیدکی سزا برقرار، سپریم کورٹ نے کیا راحت دینے سے انکار
جسٹس پی کے مشرا اور جسٹس منموہن کی بنچ دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف ایک درخواست کی سماعت کر رہی تھی، جس نے اس وکیل کی سزا کو برقرار رکھا تھا۔
CJI BR Gavai addressed SOAS in London: ’’ہندوستان کے عدالتی نظام میں آ رہی ہے تاریخی تبدیلی…‘‘، لندن میں قائم ایس او اے ایس میں سی جے آئی بی آر گوئی کا خطاب
ہندوستانی عدلیہ نے اس سمت میں پہلا قدم اٹھایا ہے۔ عہدہ سنبھالنے کے پہلے ہفتے میں، چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے سینٹر فار ریسرچ اینڈ پلاننگ کے ساتھ مل کر اے آئی کے اخلاقی استعمال پر پالیسی دستاویز کی تیاری کا عمل شروع کیا۔ اپنے خطاب میں، انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی، اگر آئین پرستی اور ہمدردی سے متاثر ہو، تو انصاف کو نظریاتی تصور سے ایک اجتماعی اور زندہ تجربے میں بدل سکتی ہے۔
Shahdara Gurudwara case: سپریم کورٹ نے شاہدرہ گرودوارہ کیس میں دہلی وقف بورڈ کی عرضی خارج کی، کہا-آزادی سے پہلے سے قائم ہے گرودوارہ
عدالت نے کہا کہ یہ گرودوارہ تقسیم کے وقت سے فعال ہے اور چوں کہ ایک مذہبی ڈھانچہ اتنے عرصے سے وہاں قائم ہے، اس لیے دہلی وقف بورڈ کو خود اپنا دعویٰ ترک کر دینا چاہیے۔
CJI BR Gavai at UK Supreme Court Roundtable: بدقسمتی سے عدلیہ کے اندر بھی کرپشن کے واقعات سامنے آئے ہیں،برطانیہ کی سپریم کورٹ راؤنڈ ٹیبل میں سی جی آئی بی آر گوائی کا بیان
ججوں کی تقرری کے عمل پر بات کرتے ہوئے، چیف جسٹس گوائی نے اسے ایگزیکٹو کے اثر سے آزاد رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کالجیم سسٹم پر تنقید کو تسلیم کیا لیکن کہا، "کوئی بھی حل عدالتی آزادی کی قیمت پر نہیں ہونا چاہیے۔
Batla House Demolition Case: بٹلہ ہاؤس میں چلے گا بلڈوزر! سپریم کورٹ نے روک لگانے سے کیا انکار، جانئے پورا معاملہ
دارالحکومت دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں بلڈوزر کارروائی کے خلاف داخل عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، لیکن عدالت نے معاملہ آگے کے لئے ملتوی کردیا۔ عدالت نے بلڈوزر کارروائی پر روک لگانے سے بھی انکار کردیا۔
Supreme Court: ’’ڈانٹ ڈپٹ کسی کو خودکشی پر اکسانے کے مترادف نہیں‘‘، سپریم کورٹ نے دیا فیصلہ، جانیے کیا ہے پورا معاملہ
سپریم کورٹ نے اس شخص کو بری کر دیا ہے جس پر ایک طالب علم کو ڈانٹنے کی وجہ سے اسے خودکشی پر اکسانے کا الزام تھا۔





