NEET UG Paper Leak Case: نیٹ طلبا کا انتظار نہیں ہوا ختم، سپریم کورٹ میں 18 جولائی تک سماعت ملتوی
پیپرلیک معاملے میں سی بی آئی اب تک 11 افراد کوگرفتارکرچکی ہے۔ جانچ ایجنسی نے 2 دن پہلے پٹنہ سے ایک امیدوارسمیت 2 مزید افراد کوگرفتارکیا تھا۔ وہیں اس کی طرف سے معاملے میں اب تک 6 ایف آئی آردرج کرائی جاچکی ہیں۔
NEET UG Paper Leak Case: سی بی آئی نے NEET UG کیس میں SC کے سامنے سیل بند لفافے میں پیش کی رپورٹ
سپریم کورٹ میں مرکزی حکومت اور این ٹی اے کی جانب سے حلف نامہ داخل کرنے کے بعد سی بی آئی نے بھی اپنا حلف نامہ سیل بند لفافے میں پیش کیا ہے۔
Supreme Court Verdict On Jallikattu: جلی کٹو، کمبالا اور بیل گاڑیوں کی دوڑ معاملے میں دائر نظرثانی کی عرضی پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ تیار
سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے تمل ناڈو حکومت کے قانون کو درست قرار دیا تھا، جس میں جلی کٹو کو کھیل کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔
NEET-UG Paper Case: امتحان نہیں منسوخ کیا جانا چاہئے… نیٹ معاملے میں NTA کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ، جنائے کیا کیا کہا
این ٹی اے نے سپریم کورٹ میں اپنا حلف نامہ داخل کیا ہے۔ این ٹی اے نے کہا ہے کہ سبھی ریاستوں میں پیپرلیک نہیں ہوا ہے۔ پورے امتحان کو منسوخ نہیں کیا جانا چاہئے۔ امتحان کا وقار متاثر نہیں ہوا ہے۔
SC On Gender Marriage Hearing: سپریم کورٹ میں ہم جنس پرستوں کی شادی سے متعلق معاملہ پر سماعت ملتوی، جسٹس سنجیو کھنہ نےکیس سے خود کو کیا الگ
نظرثانی سے متعلق درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ کے ججز چیمبر میں ہونی تھی۔ اس درخواست میں سپریم کورٹ کے اکتوبر 2023 میں دیے گئے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
Supreme Court issues notice to Bhavani Revanna on Karnataka Sex Scandal: کرناٹک کے سیکس اسکینڈل پر سپریم کورٹ نے بھوانی ریونا کو نوٹس جاری کر4 ہفتوں کے اندرجواب کیا طلب
کپل سبل نے کہا کہ ہائی کورٹ کو اس پر غور کرنا چاہیے تھا کہ نچلی عدالت نے پیشگی ضمانت دینے سے کیوں انکار کر دیا اور یہ واضح کر دیا کہ وہ سیاست میں نہیں آ رہی ہے۔
Big relief to Adani Ports from Supreme Court: سپریم کورٹ سے اڈانی بندرگاہوں کو بڑی راحت، زمین وصولی کے گجرات ہائی کورٹ کے حکم پر روک
سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب مانگا۔
Supreme Court Judgement on Jallikattu: جلی کٹو، کمبالا اور بیل گاڑیوں کی دوڑ پر دائر نظرثانی کی عرضی پر جلد سماعت کے لیے تیارسپریم کورٹ
سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے تمل ناڈو حکومت کے قانون کو درست قرار دیا تھا، جس میں جلی کٹو کو کھیل کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ عدالت نے کہا تھا کہ تمل ناڈو کا جانوروں پر ظلم ایکٹ 2017 جانوروں کو ہونے والے درد اور تکلیف کو کافی حد تک کم کرتا ہے۔
Supreme Court On Alimony: مسلم خاتون اپنے شوہر سے نان نفقہ مانگ سکتی ہے، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس B. V. Nagarathna نے کہا، "ہم مجرمانہ اپیل کو اس نتیجے کے ساتھ خارج کر رہے ہیں کہ سی آر پی سی کی دفعہ 125 تمام خواتین پر لاگو ہوتی ہے نہ کہ صرف شادی شدہ خواتین پر۔"
Center is Misusing CBI: مرکز سی بی آئی کا غلط استعمال کر رہی ہے، مودی حکومت کے خلاف ممتا حکومت کی عرضی پر سماعت کے لیے تیار سپریم کورٹ
بنگال حکومت نے آئین کے آرٹیکل 131 کے تحت مرکز کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔