نچلی عدالتوں میں بنیادی سہولیات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں 9 فروری کو سماعت
پچھلی سماعت میں عدالت نے دہلی حکومت کو قومی راجدھانی دہلی میں عدالتی ڈھانچے کی تشکیل کے لیے رہنما خطوط جاری کیے تھے۔
Bilkis Bano case convict out on parole: بلقیس بانو کی عصمت دری کا مجرم 15 دن کے اندرہی آگیا جیل سے باہر، بازار میں کررہا ہے کام
بلقیس بانو کیس کے 11 مجرموں کو دی گئی پیرول سےمتعلق تفصیلات کے مطابق ریاستی حکومت نے اکتوبر 2022 میں ایک حلف نامہ میں سپریم کورٹ کو پیش کیا تھا جس کے مطابق مودھیا کو 1,041 کے لئے پیرول پر اور 223 کے لئے فرلو پر رہا کیا گیا ہے۔ جب وہ جنوری 2008 سے اس کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔
Supreme Court’s big remarks on reservation: ریزرویشن پر سپریم کورٹ کا بڑا تبصرہ، کہا- جو فائدہ حاصل کر چکے ہیں، وہ ریزرویشن کے زمرے سے باہر نکلیں
سپریم کورٹ کی سات ججوں کی آئینی بنچ ایس سی-ایس ٹی زمروں میں ذیلی زمرہ بندی کی قانونی حیثیت پر سماعت کر رہی ہے۔
Ajit Pawar faction Files Caveat in Supreme Court: شرد پوار سے پہلے سپریم کورٹ پہنچے اجیت پوار، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد داخل کیا کیویئیٹ
الیکشن کمیشن نے منگل کے روزنیشنلسٹ کانگریس پارٹی کا نام اورانتخابی نشان اجیت پوارگروپ کوسونپنے کا فیصلہ سنایا تھا۔ اس کے بعد شرد پوار گروپ سپریم کورٹ جانے کی تیاری میں تھا۔
Chandigarh Mayor Election 2024: چنڈی گڑھ میئر الیکشن پرسپریم کورٹ کے سخت تبصرہ کا کیا ہے مطلب؟ ریٹرننگ آفیسرکا کردار ہوگیا مشکوک
سپریم کورٹ نے پیر کے روزہوئی سماعت کے دوران کہا کہ ریٹرننگ آفیسر پرمقدمہ چلنا چاہئے۔ کیا ریٹرننگ آفیسراسی طرح سے الیکشن کراتے ہیں؟ یہ جمہوریت کے ساتھ مذاق ہے۔ یہ جمہوریت کا قتل ہے۔
Anand Mohan Release Case: آنند موہن کی رہائی کے خلاف عرضی پر سپریم کورٹ کی ہدایت، کہا ‘ہر 15 دن بعد تھانے میں ہوںپیش ہوں’، مرکز سے بھی طلب کیاجواب
دراصل آنجہانی آئی اے ایس جی کرشنیا کی اہلیہ اوما کرشنیا کی درخواست میں رہائی کے حکم کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آنند موہن کو نچلی عدالت سے موت کی سزا ملی تھی۔
Chandigarh Mayor Election 2024: چنڈی گڑھ میئر الیکشن کو سپریم کورٹ نے بتایا ’جمہوریت کا قتل‘، ویڈیو سمیت تمام دستاویز ہائی کورٹ میں جمع کرنے کا حکم
ملک کی سب سے بڑی عدالت نے یہ بھی کہا کہ معاملے میں ایک مناسب حکم کی ضرورت تھی، جسے جاری کرنے میں ہائی کورٹ ناکام رہا ہے۔ ہم حکم دیتے ہیں کہ چنڈی گڑھ میئر کارپوریشن الیکشن کا پورا ریکارڈ ہائی کورٹ رجسٹرار جنرل کے پاس ضبط کرلیا جائے اور بیلٹ پیپر، ویڈیو گرافی کو بھی محفوظ رکھا جائے۔
IPL match fixing case: سپریم کورٹ نے فی الحال ریٹائرڈ آئی پی ایس کی سزا پر لگائی روک، مہندر سنگھ دھونی کو جاری کیا نوٹس
جی سمپت پر سٹے بازوں کو چھوڑنے کے لیے رشوت لینے کا الزام تھا۔ اس لیے انہیں کیس سے نکال دیا گیا۔ سمپت نے اس معاملے میں دھونی کا نام بھی شامل کیا تھا۔ اس پر دھونی نے جی سمپت کمار اور ایک ٹیلی ویژن چینل گروپ کے خلاف 100 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا۔
Gyanvapi Masjid Case: گیان واپی مسجد سمیت تمام عبادت گاہوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری، جماعت اسلامی ہند نے اٹھایا سوال
جماعت اسلامی ہند کا کہنا ہے کہ گیان واپی مسجد معاملے میں کورٹ کی یہ دلیل قطعی غلط ہے اورنا واقفیت کی بنیاد پردی گئی ہے۔ سچائی تویہ ہے کہ تہہ خانے میں کبھی کوئی پوجا ہوئی ہی نہیں اورنہ ہی اس کا کوئی ثبوت ہے۔
Gyanvapi Masjid Case: گیان واپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت ملنے پر علمائے کرام برہم، مولانا ارشد مدنی نے قانونی کتابوں سے متعلق کہہ دی یہ بڑی بات
وارانسی کے گیان واپی مسجد کے تہہ خانہ میں ویاس جی کو پوجا کی اجازت دیئے جانے مسلم فریق نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے اورعدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔




