Bharat Express DD Free Dish

SPAN Magazine

اس مضمون میں  اکشتا کرشن مورتی کے ساتھ نائیسار کی سائنسی و انجینئرنگ جہتوں اور اشتراکات، نیززمین کے بدلتے نظام کو سمجھنے میں اس کے کردار پر گفتگو ملاحظہ کریں۔

انٹرنیشنل وزیٹر لیڈرشپ پروگرام سے فیض یافتہ پرتنا شری باسو نے اس مضمون میں ہند۔بحرالکاہل خطے میں آزادی اور کشادگی کو فروغ دینے میں امریکہ۔ہند شراکت داری کے کردار پر روشنی ڈالی ہے۔

ہند۔ بحرالکاہل محفوظ و پائیدار انفراسٹرکچر پروگرام  بندرگاہوں کی سلامتی اور خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے جس کا مقصد ہند۔بحرالکاہل خطے کے رہنماؤں کو باہمی تعاون اور علم کی شراکت کے ذریعے تربیت دینا ہے۔

انٹرنیشنل وزیٹر لیڈرشپ پروگرام سے فیض یافتہ فُلبرائٹ۔نہرو اسکالرمدھوچندا گھوش اس مضمون میں ہند۔بحرالکاہل خطے کے مسائل، امریکہ۔ہند۔جاپان سہ فریقی تعاون اور ان تجربات پر گفتگو کرتی ہیں جن کی بدولت ان کی عالمی امور کی سمجھ بوجھ پروان چڑھی۔

امریکی حکومت کا ایک تبادلہ پروگرام کواڈ تعاون کو مزید مضبوط کرتا ہے جس سے شرکاء کو سمندری سلامتی ، تنصیبات کے تحفظ اور علاقائی ہم آہنگی سے متعلق بصیرت حاصل ہوتی ہے۔

کواڈ پروگرام فیلو پرنے کوٹاستھانے   اس مضمون میں بتا رہے ہیں کہ سیمی کنڈکٹرکے بارے میں لائحہ عمل، ڈجیٹل حکومت اور تکنیک پر مبنی سفارت کاری کس طرح امریکہ۔ ہند تعاون اور ہند۔ بحرالکاہل خطے میں کواڈ کی کاوشوں پر اثر اندا ز ہورہی ہے۔  

کواڈ انفرااسٹرکچر فیلو نیکتا سِنگلا بتا رہی ہیں کہ کیسے امریکہ۔ہند اتحاد اور کواڈ شراکت داری کی بدولت بندرگاہوں کی جدید کاری کی جا سکتی ہے، تجارتی راستوں کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے اور ہند۔ بحر الکاہل خطے میں مضبوط بنیادی ڈھانچہ قائم کیا جا سکتاہے۔

آشوتوش دت شرما کے آئی وی ایل پی کے تجربے سے یہ واضح ہوتا ہے کہ کواڈ کا باہمی تعاون ہند۔ بحرالکاہل خطے میں اہم ٹیکنالوجیوں کے شعبے میں تربیت یافتہ افرادی قوت تیار کرنے کی کوششوں کو کس طرح تقویت دے رہا ہے۔

نیکسس اسٹارٹ اپ ہب ہندوستانی کاروباریوں کو عملی تربیت، مہارتیں اور بین الاقوامی روابط فراہم کر کے امریکہ۔ہندتعاون کو مزید گہرا کرتا ہے۔

نئی دہلی  کے امیریکن سینٹر میں منعقدہ  نیکسَس انکیوبیٹر ہب  کے دو روزہ پروگرام میں ہندوستانی  انکیوبیٹروں کو خود کفیل بننے کی تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ  عالمی شراکت داری   کی تربیت بھی دی  گئی۔