Bharat Express

SPAN Magazine

اوڈیشہ میں آئی وی ایل پی فیض یافتہ گان کی قیادت میں ہونے والی ورکشاپوں میں خواتین اور طلبہ کو قانونی صلاح و مشورہ دیےگئے جن سے وہ صنفی تشدد کا مقابلہ کرنے کی اہل ہو سکیں۔

نیکسس سے تربیت یافتہ ایک اسٹارٹ اپ  کمپنی پانی اور مٹی کو صاف کرنے کے لیے پیٹنٹ شدہ ٹیکنالوجی تیار کرتی ہے جس سے پائیداری کو فروغ ملتا ہے۔

اپنی خواہشات کی بنیاد پرانہوں نے ایسی ڈگری کا انتخاب کیا، جوان کی صلاحیتوں کو بہترین طریقے سے فروغ دے اورملازمت کے مواقع کے لیے اہم رابطے فراہم کرے۔ اس کے بعد قانتہ نے امریکہ بھرمیں ان پروگراموں پرتحقیق کی جو ان کے شعبے میں خاص وصف کے لیے جانے جاتے ہیں۔

یو ایس ڈی اے کا کوچرن فیلوشپ پروگرام خواتین سے وابستہ زرعی کاروباری اداروں کو بااختیاراور مقامی معیشتوں کو مضبوط بنانے پر مرکوزہے۔

نیکسَس سے تربیت یا فتہ ایک اسٹارٹ اپ کمپنی طبّی علاج کو زیادہ درست اور موثر بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت اور روبو ٹِکس کا استعمال کرتی ہے۔

یو ایس ایڈ حمایت یافتہ ایپ’ایوالو د‘ ماغی صحت اور روزمرہ کے چلنجزو سے نبردآزما ہونے کے لیے ایک محفوظ جگہ فراہم کرتا ہے۔

پانڈین کی کمپنی نئی دہلی کے امریکی سفارت خانے میں واقع نیکسَس  اسٹارٹ اپ ہب میں 19 ویں گروپ کا حصہ تھی  جس نے نیکسَس اسٹارٹ اپ ڈیولپمنٹ گرانٹ کے طور پر دس ہزار ڈالر جیتنے میں کامیابی بھی حاصل کی تھی۔

نیکسَس اور یو ایس ایڈ کی مدد سے دو اسٹارٹ اپ کمپنیاں ہندوستان میں ماہواری کے دوران برتی جانے والی صفائی ، نیز حفظانِ صحت کے انتظام کو ایک نئی شکل دے رہی ہیں۔

آئی وی ایل پی کی سابق طالبہ مالینی ناگولاپلّی امریکی محکمہ خارجہ کی پہل پر چلائے جارہے باوقار پروگرام کے ذریعہ خواتین کو اسٹیم شعبہ جات میں کریئر سازی کے علاوہ کاربار میں بااختیار بنا رہی ہیں۔

نیکسس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اپ کمپنی ’ کلینسٹا‘ پانی کے بغیر استعمال کی جانے والی حفظان صحت سے متعلق اپنی مصنوعات کے ذریعے ذاتی دیکھ بھال کے طریقے کو تبدیل  کر نے کے ساتھ پائیداری کو بھی  فروغ دینے کا کام کررہی ہے۔