Bharat Express

SPAN Magazine

نئی دہلی میں واقع امیریکن سینٹرمیں منعقد ایک ورکشاپ نے طلبا کے درمیان خلائی ٹیکنالوجی  سے متعلق تجسس کو بیدارکرنے کا کام کیا۔ طلبا اس سے کافی پُرجوش نظرآئے۔

اس مضمون میں یونیورسٹی آف ورجینیا کی ایک ہندوستانی محقق مشمولی طبقات اور اتالیقوں کے بارے میں آگاہ کر رہی ہیں۔ وہ یہ بھی بتا رہی ہیں کہ کس طرح ان سب نے ان کے اسٹیم شعبہ جات سے متعلق مضامین میں تحقیقی سفر کے دوران رہنمائی کی۔

اس مضمون میں کسی امریکی یونیورسٹی کے ماحول سے خود کو مانوس کرنے، وہاں دوست بنانے اور تعلیمی ترقی کی منازل طے کرنے کے بارے میں بعض اہم تجاویز سے بہرہ مند ہوں۔

اس مضمون میں شیف ملیکا آنند’کلنری انسٹی ٹیوٹ آف امریکہ‘میں اپنی تعلیم اور تجربات کا اشتراک کر رہی ہیں۔

نیکسَس کی سابق طالبہ ویدہی نائک نندولاکی اسٹارٹ اپ کمپنی ’ایکوبرن‘ فضلہسے نمٹنے کے طریقے میں تبدیلی لا کر ماحولیات کے تحفظ میں مدد کر رہی ہے۔

امریکی حکومت کے تبادلہ پروگرام کے سابق طلبہ کے اختراعی پروجیکٹ سے کیرل کے ساحلی علاقوں کے مکینوں کو مدو جزر کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے مقابلہ کرنے کے قابل بنانے میں مدد مل رہی ہے۔

اس مضمون میں جانیے کمیونٹی کالج انی شی ایٹو پروگرام کے فیض یافتہ نوجوان سے اس کے ہیوسٹن کمیونٹی کالج میں قیام کے دوران اپنی فلمسازی کے ہنر کو نکھارنے ، امریکہ کے سفر کی بدولت نقطہ نظر میں وسعت پیدا ہونے اور ثقافتی تبادلے کی باریکیوں کو سمجھنے کا حال۔

امریکہ میں آپ کو نیو میکسیکو کے صحراؤں سے لے کر اوہائیو کے مکئی کے کھیتوں اور نیویارک شہر کی گلیوں تک، امریکہ کے طول و عرض میں پھیلی مساجد نظر آئیں گی۔

کولکاتہ میں واقع امریکی قونصل خانے کے تعاون یافتہ’ گلوبل لِنکس انی شی ایٹو انٹر پرینر شپ پروگرام‘کی مدد سےکولکاتہ میں واقع ایکاسٹارٹ اپ کمپنی پائیدار مستقبل کے لیے راستہ ہموار کر رہی ہے۔

اس مضمون میں ہندوستانی ۔امریکی ہوابازی انجینئر سواتی موہن امریکی محکمہ خارجہ کے کفالت یافتہ دورہ ہند کے دوران مریخ پر زندگی اور ’ پرسیورینس رووَر‘ کے بارےمیں بتا رہی ہیں۔