Bharat Express

SPAN Magazine

نیکسَس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اپ ڈیجیٹل ڈیوائڈ کو ختم کرنے کے لیے متن پر مبنی پیغام اور وہاٹس اَیپ کا استعمال کرتا ہے۔

سماجی کاروباری پیشہ وروں کو پُر اعتماد رہنے ، پُر امید رہنے اور کبھی بھی کسی کو ان کی صلاحیت کا کمتر اندازہ کرنے کی اجازت نہیں دینے کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے۔ مسلسل علم اور ترقی کی راہیں تلاش کرنا ضروری ہے اور اپنا حوصلہ بلند رکھنا بنیادی بات ہے۔ ایسا کرنے سے پیشہ وروں کو فطری طور پر مثبت تبدیلیاں لانے اور دیرپا اثر چھوڑنے کا حوصلہ ملے گا۔

نیکسَس سے فیض یافتہ دِرِسٹی میدھی کی اسٹارٹ اپ کمپنی اپنے آن لائن پلیٹ فارم ’ کوئک گھی‘ کے توسط سے مزدوروں کو متعلقہ ہنرمندیوں ، نیز بازار تک رسائی کے ذریعہ بااختیار بنانے کا کام کررہی ہے۔

اس مضمون میں گجرات اور مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والی چار خواتین کاروباری پیشہ وروں کو متعارف کروایا گیا ہے جنہوں نے امریکی محکمہ خارجہ کی کفالت یافتہ تربیت کے بعد معاشی آزادی حاصل کی۔

اے ڈبلیو آئی ٹی ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جس کی بنیاد میں نے ۲۰۱۶ء میں اُس وقت رکھی تھی جب میں گوگل میں پروڈکٹ مینیجرتھی۔

’کرافٹیزن ‘ دیہی علاقوں کے دستکاروں کو ہنر اور مواقع فراہم کرتا ہے تاکہ وہ اپنی مصنوعات کو شہری خریداروں تک پہنچا سکیں۔

ایک بھارتی اور ایک امریکی طالب علم نے مل کر ایک ایسا اسٹارٹ اپ قائم کیا ہے جس نے سماعت سے محروم افراد کے لیے ایک سستا حل ممکن بنایا ہے۔

آئی وی ایل پی فیض یافتہ سیّد مبین زہرا اس مضمون میں اپنی تدریسی مشغولیات اور معاشرتی فعالیت کے متعلق اظہار خیال کرتی ہیں۔

اے آئی آئی ایس کی سابق طالبہ جے شیلبی ہاؤس اردو سیکھنے سے متعلق اپنے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح اردو زبان نے ان کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ کیریئرکی راہ متعین کی۔

اے آئی آئی ایس فیض یافتہ اسکالر اور مورخ اینڈریو ہاورڈ اپنے اردو زبان سیکھنے کے سفر کا اشتراک کر  تے ہوئے  بتا رہے ہیں کہ اردو ان  کی تحقیق میں کس طرح مددگار ثابت ہورہی ہے۔