India Action Against Pakistan: پہلگام حملے کے بعد مودی حکومت کا ایک اور سخت اقدام، پاکستان سے درآمدات پر مکمل پابندی
بھارت نے درآمدات پر پابندی کے اپنے فیصلے کے ذریعے واضح کیا ہے کہ جب تک پاکستان دہشت گردی کی حمایت جاری رکھے گا، تب جب تک اس سے کسی بھی طرح کے تعلقات چاہے وہ تجارتی ہو یا سفارتی۔
Military Strike In ’24-36 Hours’ After Pahalgam : بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان پر فوجی حملہ کر سکتا ہے، دعویٰ کرنے والے پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا ایکس اکاؤنٹ ہوا بلاک
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا آفیشل یوٹیوب چینل بھی بھارت میں بلاک کر دیا گیا ہے۔ اب چینل پر صرف یہ معلومات نظر آرہی ہیں - 'یہ مواد اس ملک میں قومی سلامتی یا امن عامہ سے متعلق حکومتی احکامات کی وجہ سے دستیاب نہیں ہے۔
India-Pakistan Tensions: خوف میں پاکستان،پاک مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں کی آمد پر پابندی،تمام مدارس 10 دنوں کیلئے بند،راشن کا ذخیرہ رکھنے کی ہدایت
پی او کے کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہا کہ ان کی حکومت کی انتظامیہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے یہ بھی یقین دلایا ہے کہ ان کی حکومت لوگوں کو خوراک، ادویات اور دیگر بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے انتظامات کر رہی ہے۔
Pahalgam Terror Attack: چین پاکستان کی حمایت میں آیا، پہلگام حملے پر بھارت کو سخت الفاظ میں کہی یہ بات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ یہ دونوں ممالک کا معاملہ ہے اور وہ اس معاملے میں مداخلت کا ارادہ نہیں رکھتے۔
Pahalgam Terror Attack Update: پاکستان پھر کرنے لگا ثبوت مانگنے کا ڈرامہ! اسحاق ڈار نے پہلگام دہشت گردانہ حملے سے متعلق کہی یہ مضحکہ خیز بات
کشمیرکے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر پاکستان نے کہا ہے کہ ہندوستان اگرکوئی ایڈوینچرکرنا چاہتا ہے تو وہ اس کے لئے بھی تیارہے۔ ایسا ہی انہوں نے گزشتہ بار بھی کیا تھا۔
Attacks on fast-food outlets in Pakistan: ’’کے ایف سی اور McDonald’s پر حملوں کو مانا جائے گا دہشت گردانہ حملہ…‘‘، ملازم کے قتل کے بعد پاکستان حکومت کا بڑا فیصلہ
پاکستانی وزیر نے دعویٰ کیا کہ یہ کوئی منظم حملہ نہیں تھا۔ انہوں نے کہا، ’’ملک کے علما نے بھی ایسی کارروائیوں کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔ اسلام کے نام پر فاسٹ فوڈ فرنچائزز کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے اور ان پر غصہ نہیں نکالا جانا چاہیے۔ نوجوانوں کو انتہا پسند عناصر کے بہکاوے میں آنے سے گریز کرنا چاہیے۔‘‘
Islamabad-Dhaka’s bilateral talks: پاکستان کے سیکریٹری خارجہ کا 15 سال بعد بنگلہ دیش دورہ، دو طرفہ مذاکرات میں کئی اہم مدعوں پر ہوگا تبادلہ خیال
آمنہ بلوچ جمعرات کے روز ایف او سی کے بعد یونس اور خارجہ امور کے مشیر توحید حسین سے بھی ملاقات کر سکتی ہیں۔ ستمبر میں یونس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی۔ اس دوران دونوں لیڈران نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کی تھا۔
Hajj 2025: پاکستانی کے67 ہزار عازمین نہیں کر پائیں گے حج، جانئے کیا ہے اس کی بڑی وجہ
حج منتظمین نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معاملے میں مداخلت کرنے اور مسئلہ حل کرنے میں مدد کی اپیل کی ہے۔ وہیں، وزیراعظم نواز شریف نے نجی حج کوٹہ میں کمی کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نے نجی حج کوٹہ حاصل کرنے میں ناکامی کے ذمہ داروں کی نشاندہی کے لیے تین رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔
Balochistan Train Hijack: ’بلوچستان ٹرین ہائی جیک کے پیچھے ہندوستان‘، پاکستان کی شہباز شریف حکومت کا بڑا الزام
پاکستان کے بلوچستان میں منگل (11 مارچ) کو بلوچ باغیوں نے پاکستان کے بلوچستان میں 500 سے زائد مسافروں کولے جانے والی ٹرین کوہائی جیک کرلیا۔
Shehbaz Sharif on Israel–Hamas Ceasefire: غزہ جنگ بندی معاہدہ مستقل جنگ بندی میں تبدیل ہوجائے گا، پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف پُرامید
جنگ بندی کا پہلا مرحلہ یکم مارچ کومکمل ہونے والا ہے۔ تاہم جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ اتوارکے روزاسرائیلی فوج نے اسی سلسلے میں کارروائیوں میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔





