Nameplates on food shops : کانوڑ یاترا پر کس کی ہے دوکان، ہندو ہے مالک یامسلمان؟، یوگی حکومت کے اس فیصلے پر این ڈی اے میں طوفان،اپوزیشن بھی اٹھارہی ہے سوال
کانوڑ یاترا کے پیش نظر یوپی حکومت کی طرف سے دوکانداروں کے نام کو آویزاں کرنے کافرمان کافی بحث میں ہے، اپوزیشن کی جانب سے مسلسل اس پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں اور اس فیصلے کو ہندو مسلم بھائی چارے کا خون کرنے والا بتایا جارہا ہے۔
Sanjay Singh Statement On Yogi Adityanath: ‘یوگی آدتیہ ناتھ کو ہٹانے کے لیے…’، وزیر اعلی اروند کیجریوال کا بیان یاد کرتے ہوئے سنجے سنگھ نے کیا بڑا دعویٰ
عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے یوپی بی جے پی میں جاری سیاسی رسہ کشی کے تعلق سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ' دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا تھا، 'یوگی جی کو دو ماہ میں ہٹا دیا جائے گا۔
Arvind Kejriwal Health: ‘کوما میں جاسکتے ہیں اروند کیجریوال، برین اسٹروک کا بھی خطرہ’، دہلی کے وزیراعلیٰ کی صحت کی رپورٹ پر سنجے سنگھ کا بڑا بیان
جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق یکم اپریل 2024 کو جب اروند کیجریوال پہلی بار تہاڑ جیل آئے تو ان کا وزن 65 کلو گرام تھا۔ اروند کیجریوال جب 10 مئی کو تہاڑ سے نکلے تو ان کا وزن 64 کلوگرام تھا۔ جب انہوں نے 2 جون کو جیل میں سرینڈر کیا تو ان کا وزن 63.5 کلوگرام تھا۔
AAP-JMM News: سنیتا کیجریوال اور ہیمنت سورین کے درمیان ملاقات میں کن امور پر ہوئی بات چیت؟،سنجے سنگھ نے بتائی تفصیلات
عام آدمی پارٹی اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے لیڈران کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے، عام آدمی پارٹی نے کہا کہ حزب اختلاف کا متحدہ محاذ’انڈیا اتحاد’ آمریت کے خلاف ہے۔
Arvind Kejriwal Health: کیجریوال کا جیل میں 8.5 کلو وزن ہوا کم ، عام آدمی پارٹی لیڈر سنجے سنگھ کا دعویٰ
سنجے سنگھ نے کہا کہ بی جے پی کا مقصد اروند کیجریوال کو جیل میں اذیت دینا ہے اور حکومت کا مقصد اروند کیجریوال کی زندگی سے کھیلنا ہے۔
AAP MP Sanjay Singh on Bypoll Result: این ڈی اے کو 7 ریاستوں کے اسمبلی ضمنی انتخابات بی جے پی کو لگا جھٹکا! سنجے سنگھ نے کہا- بی جے پی کو سمجھنا چاہئے
اے اے پی ایم پی سنجے سنگھ نے کہا کہ انڈیا اتحاد پورے ملک میں جیت رہا ہے۔ بی جے پی کو سمجھنا چاہئے کہ عوام خالی وعدوں اور جھوٹ سے تنگ آچکی ہے۔ آج ملک کے نوجوان پریشان ہیں۔
Sanjay Singh Reaction On Jalandhar West By Poll:سنجے سنگھ نے پنجاب کے ان دو لیڈروں کی شیئر کی تصویر، کہا جس نے اے اے پی کودیا دھوکہ ان کی یہ …
ایکس پوسٹ میں آپ کے سابق ایم پی سشیل رنکو اور سابق ایم ایل اے شیتل انگورال کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے کہ سب جانتے ہیں، آج ان کی کیا حالت ہے؟
Arvind Kejriwal Bail : اروند کیجریوال کو ای ڈی معاملے میں سپریم کورٹ سے ملی عبوری ضمانت ، اے اے پی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا- ستیہ میو جیتے
اے اے پی کی جانب سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوربھ بھردواج نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تمام کیسز فرضی ہیں۔ میں ان تمام لوگوں کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں جو مرکزی حکومت کے مظالم کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
AAP Parliamentary Board: عام آدمی پارٹی نے سنجے سنگھ کوسونپی اہم ذمہ داری ، راجیہ سبھا میں پارلیمانی پارٹی کے لیڈر مقرر
سنجے سنگھ پہلی بار 2018 میں راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئے تھے اور اس سال دوبارہ منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے 2012 میں عام آدمی پارٹی کی تشکیل کے فوراً بعد شمولیت اختیار کی اور جلد ہی پارٹی میں اعلیٰ عہدے پر پہنچ گئے۔
Delhi Excise Policy Case: منیش سسودیا اور کے کویتا کو عدالت سے لگا بڑاجھٹکا، سی بی آئی نے کے کویتا کو تہاڑ جیل سے گرفتار کیا تھا
منیش سسودیا تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ منیش سسودیا کو سی بی آئی نے 26 فروری 2023 کو گرفتار کیا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ای ڈی نے سی بی آئی ایف آئی آر سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں 9 مارچ 2023 کو سسودیا کو گرفتار کیا تھا۔