Delhi Liquor Case: منیش سسودیا کو نہیں ملی راحت، راؤز ایونیو کورٹ نے 3 جولائی تک بڑھائی عدالتی حراست
دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا اور اےاے پی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ جمعہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ راؤز ایونیو کورٹ نے ای ڈی کو ہدایت دی کہ وہ سنجے سنگھ اور کے کویتا کے خلاف دائر چارج شیٹ کی کاپی ملزمین کو دیں۔
Election 2024: ‘‘میں نے تاناشاہی، بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف ووٹ دیا’’، ووٹ ڈالنے کے بعد بولے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں دہلی کی تمام سات سیٹوں سمیت مختلف ریاستوں کے 58 پارلیمانی حلقوں میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں پی ایم مودی، پی ایم او سے کیجریوال پر حملہ کرنے کی رچی جارہی ہے سازش’، سنجے سنگھ کا سنگین الزام
سنجے سنگھ نے کہا کہ بی جے پی نے کئی بار اروند کیجریوال پر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اب انہیں کھلے عام دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ پٹیل نگر میٹرو اسٹیشن اور راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر حملوں کی دھمکیاں ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: سنجے سنگھ نے وزیر اعظم مودی کے تعلق سے کہی یہ بات، گبر سنگھ سے کیا تقابل
دہلی میں ایک ریلی کے دوران پی ایم مودی نے کہا، ’’آپ نے جی 20 کانفرنس کے دوران دیکھا ہوگا کہ کس طرح دنیا کے اعلیٰ لیڈر دہلی کو دیکھ کر حیران رہ گئے تھے۔
Swati Maliwal Case: سواتی مالی وال کی میڈیکل رپورٹ آئی سامنے ، جسم کے کئی حصوں پر زخموں کی تصدیق، بائیں ٹانگ اور دائیں آنکھ کے نیچے بھی آئی چوٹ
آپ کو بتا دیں کہ سواتی مالی وال نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے پرسنل اسسٹنٹ ویبھو کمار پر ان کے ساتھ مارپیٹ کا الزام لگایا ہے۔ ان کے مطابق دہلی کے وزیر اعلیٰ کی سرکاری رہائش گاہ پر ان پر حملہ کیا گیا۔
Swati Maliwal Case: سواتی مالی وال نے اپنا ٹویٹر پروفائل کردیا تبدیل ، اروند کیجریوال کی تصویر ہٹا دی، یہ غنڈہ پارٹی کو دھمکیاں دے رہا ہے- سواتی مالی وال
سواتی مالی وال نے اپنی پروفائل تصویر تبدیل کرنے کے بعد کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ انہوں نے عام آدمی پارٹی کی پریس کانفرنس کے بعد پارٹی پر حملہ ضرور کیا تھا۔ اس معاملے کے سامنے آنے کے بعد انہوں نے عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کے بیان کا بھی ذکر کیا تھا۔
Swati Maliwal Medical Checkup: عام آدمی پارٹی کی راجیہ سبھا رکن سواتی مالیوال کا رات 3 بجے تک ہوا میڈیکل چیک اپ، 11 بجے لایا گیا تھا ایمس
سواتی مالیوال نے کہا کہ 'ملک میں اہم انتخابات ہو رہے ہیں اور سواتی مالیوال اہم نہیں، ملک کے مسائل اہم ہیں'۔ بی جے پی کے لوگوں سے خصوصی درخواست ہے کہ اس واقعہ پر سیاست نہ کریں۔
Swati Maliwal : سواتی مالی وال کہاں ہیں؟ ہم سب ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔سنجے سنگھ، جانئے بی جے پی ‘مارپیٹ’ کوآخر کیوں بنارہی ہے ایشو
دہلی میں لوک سبھا انتخابات کے لیے 10 دن کے اندر ووٹنگ ہونے والی ہے۔ ادھر بی جے پی سواتی مالی وال کے معاملے کو لے کر سڑکوں پر احتجاج کر رہی ہے۔ خواتین کی حفاظت کے نام پر عام آدمی پارٹی کو گھیرا جا رہا ہے۔
UP Lok Sabha Election 2024: جیل سے باہر آنے کے بعد پہلی بار اروند کیجریوال یوپی میں اکھلیش کے ساتھ شیئر کریں گے اسٹیج، دونوں لیڈران مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی کریں گے خطاب
اتر پردیش میں عام آدمی پارٹی کسی بھی سیٹ پر الیکشن نہیں لڑ رہی ہے لیکن اس نے انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس کے تحت سماج وادی پارٹی اور انڈین نیشنل کانگریس کے اتحاد کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Swati Maliwal News: ’’پارٹی ایسے لوگوں کی نہیں کرتی ہے حمایت‘‘، سواتی مالیوال کی پٹائی معاملے میں سنجے سنگھ کا ردعمل
بی جے پی لیڈران نے دعویٰ کیا تھا کہ سواتی مالیوال نے سی ایم کی رہائش گاہ پر پولیس کو بلایا تھا۔ جبکہ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (نارتھ) ایم کے۔ مینا نے بتایا کہ صبح 9.34 بجے پولیس کو پی سی آر کال موصول ہوئی جس میں خاتون نے کہا کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر ان پر حملہ کیا گیا ہے۔