Bharat Express DD Free Dish

Sanjay Singh

سنجے سنگھ نے ایودھیا میں بی جے پی کی شکست پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان شری رام نے آپ (بی جے پی) کے ساتھ انصاف کیا ہے۔ بھگوان نے آپ کو شکست دی جہاں ایودھیا میں بھگوان رام کے مندر کے نام پر چندہ چرایا گیا۔

 عام آدمی پارٹی کے سینئرلیڈر، قومی ترجمان اورراجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا کہ ہیمنت سورین کی ضمانت مل گئی ہے، ان کو صرف اس لئے گرفتارکیا گیا تھا کہ تاکہ وہ الیکشن میں حصہ نہ لے سکیں اورمودی جی کا راستہ صاف ہوسکے اوروہ الیکشن جیت سکیں۔

عام آدمی پارٹی ایم پی نے لکھا، "لہذا، آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس طرح کی کارروائی کو فوری طور پر روکیں۔ تاکہ ہندوستان کا جمہوری وفاقی نظام صحت مند اور ہموار رہے۔

عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ نے یہ بھی کہا، "پہلےسابق ممبران پارلیمنٹ آتے تھے اور ایوان کی کارروائی دیکھتے تھے، ان کا پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے اندر داخلہ روک دیا گیا تھا۔

سنجے سنگھ نے مظاہرے کے دوران مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی پر بھی شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس معاملے کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں اٹھائیں گے۔

راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے الزام لگایا کہ محکموں کی تقسیم میں بی جے پی نے اپنے این ڈی اے اتحادیوں کوکم اہمیت والی وزارتیں دیں، جبکہ سبھی اہم وزارت اپنے پاس رکھ لئے۔

اسپیکر کے سوال پر عام آدمی پارٹی ایم پی سنجے سنگھ نے چندرابابو نائیڈو کی پارٹی ٹی ڈی پی کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسپیکر ٹی ڈی پی سے ہے تو انڈیا اتحاد  ان کی حمایت کرے گا

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار (2 جون) کو تہاڑ جیل میں خودسپردگی کی۔ 10 مئی کو سپریم کورٹ نے انہیں لوک سبھا انتخابات کے لیے 21 دن کے لیے عبوری ضمانت دی اور 2 جون کو خودسپردگی کرنے کو کہا۔

دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا اور اےاے پی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ جمعہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ راؤز ایونیو کورٹ نے ای ڈی کو ہدایت دی کہ وہ سنجے سنگھ اور کے کویتا کے خلاف دائر چارج شیٹ کی کاپی ملزمین کو دیں۔

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں دہلی کی تمام سات سیٹوں سمیت مختلف ریاستوں کے 58 پارلیمانی حلقوں میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔