MP Sanjay Singh On Manish Sisodia Arrest: سنجے سنگھ نے کہا- ‘سی بی آئی کے تمام الزامات بے بنیاد، جلد ملے گی راحت’
دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کی گرفتاری پرعام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے شرمناک بتایا۔ انہوں نے کہا سسودیا پر عائد کئے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔
Manish Sisodia Arrested: سنجے سنگھ نے کہا- ’جیل میں ڈالنا ہو ڈالئے، ہم بدعنوانی کے خلاف لڑتے رہیں گے‘
Manish Sisodia: عام آدمی پارٹی کے ذریعہ احتجاج کرنے کے سوال پر دیپیندر پاٹھک (اسپیشل سی پی، لا اینڈ آرڈر) نے کہا کہ 'کسی بھی طرح کے لا اینڈ آرڈر پر اثر پڑے گا، اس کے لئے دہلی پولیس کا مؤثر، مضبوط طریقہ کار ہے اور ہمارے افسران زمین پر موجود ہیں۔
Sanjay Singh Attacks On BJP: دہلی ایم سی ڈی میئر شیلی اوبرائے کی گاڑی پر حملہ! سنجے سنگھ نے کہا- ’مجھے بھی 3 جگہ روکا گیا‘
Delhi AAP Celebration News: عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شیلی اوبرائے نے پہلے دن ہی میئرعہدے کا چارج سنبھالا اور کئی بار ایوان ملتوی کرنا پڑا، لیکن انہوں نے ہار نہیں مانی۔
Sanjay Singh: اب LIC کا نعرہ ہوگا، کیا لے کر آئے تھے؟ کیا لے کر جاؤ گے، سنجے سنگھ نے اڈانی-ہنڈن برگ کیس پر کیا طنز
پی ایم مودی نے اڈانی کو قرض دیا، بندرگاہ دی، ہوائی اڈہ دیا، سیمنٹ دیا، ریل دی، تیل دیا۔ پی ایم مودی نے خود بیرون ملک سے کالا دھن دیا جو اڈانی کی کمپنیوں میں لگایا گیا تھا۔
Sanjay Singh: سجنے سنگھ 21 سال پرانے معاملے میں قصو ور وار ، عدالت نے سنائی تین ماہ کی سزا
AAP سلطان پور کی ایک عدالت نے عام آدمی پارٹی کے ایم پی سنجے سنگھ اور سماج وادی پارٹی کے سابق ایم ایل اے انوپ سانڈا سمیت پانچ دیگر کو تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے ان پر 1500 روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے