Three men tried to perform puja at Sambhal’s Shahi Jama Masjid: دہلی کے تین افراد سنبھل کی شاہی جامع مسجد میں ہون اور پوجا کرنے پہنچے، پولیس نے حراست میں لیا
سنبھل میں جمعہ کے دن پولیس نے دہلی سے تعلق رکھنے والے تین لوگوں کو سنبھل کی شاہی جامع مسجد میں ہون اور پوجا سمیت دیگر ہندو رسومات ادا کرنے کی مبینہ کوشش کے الزام میں حراست میں لے لیا۔
Sambhal Violence Case: سنبھل تشدد معاملے میں ضیاء الرحمٰن برق کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ، سروے والے دن بھیڑکے لئے دباؤ بنانے کا الزام
اترپردیش واقع سنبھل میں گزشتہ سال نومبر میں ہوئے تشدد سے متعلق بڑی خبرسامنے آئی ہے۔ سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمٰن برق کے کردار پرسوال اٹھائے جا رہے ہیں۔
Eid prayers in Sambhal: سنبھل میں عیدالفطر کی نماز کیلئے گائیڈلائن جاری،لاوڈ اسپیکر پر پابندی،چھت پر بھی نہیں پڑھ سکتے نماز
ایس ڈی ایم وندنا مشرا نے کہا کہ لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ تہواروں کے دوران عید اور نوراتری کو باہمی ہم آہنگی کے ساتھ منائیں۔ انہوں نے کہا کہ عید کی نماز چبوترے یا سڑک پر ادا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
Sambhal Jama Masjid: پولیس نے سنبھل کی جامع مسجد کمیٹی کے سربراہ ایڈوکیٹ ظفر علی کو تفتیش کے لیے حراست میں لیا، گرفتاری کا بھی خدشہ
اتر پردیش کے سنبھل کی جامع مسجد سے متعلق معاملے میں پولیس نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پولیس نے شاہی جامع مسجد کمیٹی کے سربراہ ایڈوکیٹ ظفر علی کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔
MP Ziaur Rahman Barq house issue: ضیاءالرحمن برق کے گھر پر چل سکتا ہے بلڈوزر،نقشہ منظور کرائے بغیر عمارت تعمیر کرانے کا الزام
گزشتہ سال ہی ضیاء الرحمان برق کو زیر تعمیر مکان کے حوالے سے شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ سنبھل کے ایم پی دیپ سرائے علاقے میں ایک مکان بنا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہاں ان کا آبائی گھر تھا جسے انہوں نے تعمیراتی نو کے لیے گرایاتھا۔
Neza Mela in Sambhal: سنبھل میں سید سالار مسعود غازی کی یاد میں منعقد ہونے والا نیزہ میلہ نہیں ہوگا منعقد،انتظامیہ نے نہیں دی اجازت
اٹھارہ مارچ کو میلے کا پرچم لہرانے کا منصوبہ تھا اور کمیٹی نے 25، 26 اور 27 مارچ کو میلہ منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ یہ میلہ ہولی کے بعد سالار مسعود غازی کی یاد میں سنبھل میں لگایا جاتا ہے جسے نیزہ میلہ کہا جاتا ہے۔
ASI team in Sambhal Jama Masjid: جامع مسجد کی پینٹنگ سے پہلے جائزہ لینے پہنچی اے ایس آئی کی ٹیم، ہولی سے پہلے شہر میں پولیس مارچ اور سخت نگرانی
اترپردیش کے سنبھل واقع شاہی جامع مسجد کے رنگ وروغن کے لئے الہ آباد ہائی کورٹ نے اجازت دی تھی۔ مسجد کی پینٹنگ سے پہلے آج (13 مارچ) کو اے ایس آئی کی دورکنی ٹیم جائزہ لینے پہنچی۔