کانگریس رکن پارلیمنٹ ڈاکٹرسید ناصر حسین نے راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑپرلگایا سنگین الزام، تحریک عدم اعتماد کے نوٹس سے متعلق کہی یہ بڑی بات
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیوسی) کے رکن ڈاکٹر سید ناصر حسین نے کہا کہ ایوان میں اپوزیشن کی آواز دبائی جا رہی تھی، ایسا مسلسل ہو رہا تھا، اس لئے اپوزیشن نے فیصلہ کیا کہ جمہوریت کو زندہ رکھنے کے لئے راجیہ سبھا کے چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز لائی جائے۔
حکومت کے ترجمان بن گئے ہیں چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ، اپوزیشن کی کرتے ہیں توہین… تحریک عدم اعتماد پر بولے ملیکا ارجن کھڑگے
راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق نوٹس پر کانگریس، ترنمول کانگریس، عام آدمی پارٹی، ڈی ایم کے، سماجوادی پارٹی اور جے ایم ایم سمیت کچھ دیگراپوزیشن پارٹیوں کے 60 اراکین پارلیمنٹ کے دستخط ہیں۔ اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے جگدیپ دھنکھڑ پرجانبداری کرنے کا الزام لگایا ہے۔
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پیش کردیا، راجیہ سبھا کی کی کارروائی کل تک ملتوی
انڈیا الائنس نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا نوٹس دے دیا ہے۔
Parliament Cash Row: میں صرف 500 کا ایک نوٹ لیکر پارلیمنٹ جاتا ہوں،میری سیٹ کے نیچے کسی نے نوٹوں کا بنڈل ڈالا ہے،جانچ ضروری ہے:ابھیشیک منو سنگھوی
کانگریس ایم پی نے کہا کہ میں اس کے بارے میں سن کر حیران ہوں۔ میں نے اس کے بارے میں کبھی نہیں سنا۔ میں کل 12.57 بجے ایوان کے اندر پہنچا۔ ایوان کی کاروائی دوپہر ایک بجے روک دی گئی۔ دوپہر 1 سے 1.30 بجے تک میں ایودھیا کے ایم پی اودھیش پرساد کے ساتھ کینٹین میں بیٹھا اور لنچ کیا۔
Currency notes found in Rajya Sabha: پارلیمنٹ میں بنچ کے نیچے سے نوٹوں کی گڈی برآمد،راجیہ سبھا میں جم کر ہنگامہ ،چیئرمین نے جانچ کا دیا حکم
خبر ہے کہ سیٹ نمبر 222 جو کانگریس کے سینئر رہنمااور سینئر وکیل ابھیشک منو سنگھوی کے نام پر مقرر ہے،اسی سیٹ کے نیچے سے کل راجیہ سبھا کے ملازمین نے صفائی کرتے وقت نوٹ کی گڈی برآمد کی ہے۔
Rajya Sabha: راجیہ سبھا نے پاس کیا تیل اور گیس کی تلاش، پیداوار میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا بل
آئل فیلڈز (ریگولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ) ترمیمی بل، 2024 نے پیٹرولیم آپریشنز کو کان کنی کے آپریشنز سے الگ کرنے کی بھی تجویز پیش کی ہے، جس سے اس شعبے میں مزید سرمایہ کاری کی توقع ہے۔
Bharatiya Vayuyan Vidheyak 2024: ’’پی ایم مودی مانیں گے نہیں…اپنے دوست اڈانی کو 6 ایئرپورٹس دے دیئے…‘‘، راجیہ سبھا میں کانگریس ایم پی سید ناصر حسین کا وزیر اعظم پر بڑا حملہ
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سید ناصر حسین نے اڈانی معالے پر کہا کہ اس سے پہلے ہنڈنبرگ رپورٹ سب کے سامنے آئی ہے۔ اس میں اسٹاک مارکیٹ منیپولیشن، شیل کمپنیز، اوور انوائسنگ کے سنگین الزامات بھی لگائے گئے ہیں۔ سرکاری ایجنسیز سیبی کا بھی معاملہ اس میں آیا ہے۔
آئین کے 75 سال مکمل پورے ہونے پر لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں ہوگی بحث، وزیراعظم مودی کریں گے خطاب
لوک سبھا اسپیکراوم برلا نے پیر کے روز آل پارٹی میٹنگ بلائی۔ یہ میٹنگ پارلیمنٹ میں کام کاج سے متعلق بلائی گئی تھی۔ میٹنگ میں یہ بھی طے ہوا ہے کہ آئین کے 75 سال مکمل ہونے پر14-13 دسمبرکولوک سبھا میں اور17-16 کوراجیہ سبھا میں بحث ہوگی۔
Jitendra Singh: جاب میلوں کے دوران 24 لاکھ سے زیادہ امیدواروں کو عارضی طور پر شارٹ لسٹ کیا گیا: جتیندر سنگھ
وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران منعقد کئے گئے جاب میلوں کے دوران 24 لاکھ سے زیادہ امیدواروں کو عارضی طور پر شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔
Significant rise in women workforce participation:خواتین کی افرادی قوت کی شرکت میں نمایاں اضافہ: وزیر کرندلاجے کا بیان
مرکزی وزیر مملکت شوبھا کرندلاجے نے جمعرات کو کہا کہ ملک کی افرادی قوت میں خواتین کی شرکت میں پچھلے چھ سالوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔





