INDIA Alliance Rally: انڈیا الائنس کی جمہوریت بچاؤ ریلی محبوبہ مفتی نے کہا، ‘کلیگ کا امرت کال’ چل رہا ہے
دہلی کے رام لیلا میدان میں انڈیا الائنس کی جمہوریت بچاؤ ریلی میں کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے، کانگریس لیڈر راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو، پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان، مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے، دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال اور انڈیا اتحاد کے دیگر لیڈران ریلی میں موجود ہیں۔
INDIA Alliance ‘Loktantra Bachao Rally’: دہلی میں آج ‘انڈیا’ اتحاد کی ‘جمہوریت بچاؤ ریلی’، سونیا-راہل گاندھی سمیت 28 پارٹیوں کے رہنما کریں گے شرکت
ریلی کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا کہ پارٹی سربراہ ملکارجن کھڑگے اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سمیت دیگر سینئر لیڈران ریلی سے خطاب کریں گے۔
AAP Rally: راہل، کھڑگے، پوار، اکھلیش سمیت انڈیا اتحاد کے کئی لیڈر عام آدمی پارٹی کی ریلی میں ہوں گے شامل
عام آدمی پارٹی نے لوگوں کو ریلی میں آنے کی ترغیب دینے کے لیے تین سطحی منصوبہ بنایا ہے۔ پہلے اسمبلی کی سطح پر میٹنگیں ہوئیں، پھر تمام 2600 پولنگ اسٹیشنوں کی سطح پر اور اب ڈور ٹو ڈور مہم شروع کر دی گئی ہے۔
Congress Candidates Ninth List: کانگریس نے لوک سبھا انتخابات کے لیے ایک اور فہرست جاری، جانئے کہاں سے کسے دیا گیا ٹکٹ
اگر راجستھان کی بات کریں تو وہاں اصل مقابلہ بی جے پی اور کانگریس کے درمیان ہے۔ راجسمند میں بی جے پی نے مہیما وشویشور سنگھ کو میدان میں اتارا ہے۔
Rahul Gandhi On BJP: ‘پھر کسی کی ہمت نہیں ہوگی…’، راہل گاندھی نے بتایا کہ حکومت بدلنے پر کیا ہوگا؟
کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل اپوزیشن پر 'ٹیکس دہشت گردی' کے ذریعے حملہ کیا جا رہا ہے۔
Congress offer To Varun Gandhi: ورون گاندھی کو کانگریس میں شامل ہونے کی دعوت،ٹکٹ دینے کا بھی کیا جارہا ہے وعدہ
ادھیر رنجن چودھری نے کہا ہے، "ورون گاندھی کو کانگریس میں آنا چاہیے، ہمیں ان کے آنے سے خوشی ہوگی۔ وہ ایک بہت ہی طاقتور لیڈر، ایک پڑھے لکھے آدمی ہیں۔ ان کی صاف شبیہ ہے اور وہ گاندھی خاندان سے بھی جڑے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بی جے پی نے انہیں ٹکٹ دینے سےانکار کر دیا ہے۔
Arvind Kejriwal Arrest: خوفزدہ تاناشاہ،ایک مردہ جمہوریت بنانے کی سرگرمیوں میں ہے مصروف، کیجریوال کی گرفتاری پر راہل گاندھی کا رد عمل
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’ایک خوفزدہ تاناشاہ،ایک مردہ جمہوریت بنانے کی سرگرمیوں میں ہے مصروف ہے
Case registered against CT Ravi: راہل گاندھی کے خلاف کے گئے پوسٹ کے متعلق بی جے پی لیڈر سی ٹی روی پر مقدمہ درج
الیکشن کمیشن نے کہا کہ اس بیان کا نوٹس لیتے ہوئے روی کے خلاف ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ میں دی گئی ہدایات کے مطابق کارروائی شروع کی گئی ہے۔
Congress Bank Account Freeze: اکاونٹ منجمد کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ پہنچی کانگریس
کانگریس لیڈروں کا الزام ہے کہ حکومت نے انہیں الیکشن لڑنے سے روکنے کے لیے کھاتوں کو منجمد کر دیا ہے۔ پارٹی کو حکومت کی طرف سے دو نوٹس بھی موصول ہوئے ہیں۔
This is the freezing of Indian democracy: ’’کانگریس پارٹی 2 روپئے بھی لوک سبھا کے انتخابی تشہیر میں خرچ نہیں کرپارہی ہے‘‘ :راہل گاندھی
راہل گاندھی نے کہا کہ حکمراں جماعت صرف کانگریس کے اکاونٹ کو فریزنہیں کررہی ہے بلکہ یہ قدم جمہوریت کو فریز کرنے کے مترادف ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ انتخابی مہم کے شروع ہونے کے باوجود ہمارے پاس دو روپئے نہیں ہیں کہ پارٹی کی تشہیر کیلئے استعمال کیا جائے۔