Bharat Express DD Free Dish

Punjab Police

ٹی وی اداکارہ شہناز گل کے والد سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں خبرآئی تھی کہ شہناز گل کے والد سنتوخ سنگھ کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔

بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان تیجویر سنگھ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے شوبھاکرن کو شہید کا درجہ دیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے اہل خانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔

آنجہانی پنجابی گلوکارسدھوموسے والا کا نام ایک بار پھرسوشل میڈیا پر زیربحث ہے۔ جلد ہی ان کے والدین اپنے خاندان میں ایک چھوٹے سے مہمان کا استقبال کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

فائرنگ کا واقعہ کپورتھلا کے شری اکال بنگا گوردوارہ میں پولیس اور نہنگ سکھوں کے ایک گروپ کے درمیان جھڑپ کے بعد پیش آیا۔ ہلاک ہونے والے کانسٹیبل کی شناخت جسپال سنگھ کے بطور ہوئی ہے۔

لارنس  بشنوئی کے حوالے سے حالیہ اطلاعات کے مطابق اسے بیچ میں ہی کسی مقام پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ دراصل  تلو تاجپوریا کے قتل کے بعد لارنس بشنوئی بمبیہا گینگ کے نشانے پر ہیں۔

ان سرحدی گاؤں کی قلعہ بندی سیکورٹی کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے اور پنجاب کے باشندوں کی حفاظت کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

Punjab Police News: پولیس نے کہا، سراغ کے لئے ثبوت جمع کئے جا رہے ہیں اور دھماکہ میں کسی کے زخمی ہونے کی خبر نہیں ہے۔ اس سے پہلے ہوئے دھماکہ سے تقریباً 2 کلو میٹر دور گرو رام داس سرائے کے پاس دھماکہ ہوا ہے۔

خالصتانی حامی امرت پال کی اہلیہ کرن دیپ کورکو امرتسر ایئر پورٹ روک لیا گیا۔ بعد میں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق، پنجاب پولیس اب پپل پریت کوآسام لے جانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہاں اس سے ملک کی سینٹرل ایجنسیاں پوچھ گچھ کریں گی۔

Amritpal Singh: ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق، پپل پیت کو ہوشیار پور سے گرفتار کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اسپیشل سیل اور پنجاب پولیس نے بڑا آپریشن چلاکر اسے گرفتار کیا ہے۔