Bharat Express

Punjab Police

اطلاعات کے مطابق، پنجاب پولیس اب پپل پریت کوآسام لے جانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہاں اس سے ملک کی سینٹرل ایجنسیاں پوچھ گچھ کریں گی۔

Amritpal Singh: ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق، پپل پیت کو ہوشیار پور سے گرفتار کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اسپیشل سیل اور پنجاب پولیس نے بڑا آپریشن چلاکر اسے گرفتار کیا ہے۔

دوسری جانب اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر کرن دیپ کور نے کہا کہ میں اس صورتحال سے بھاگنے والی نہیں ہوں۔ الزام یہ ہے کہ میرے برطانیہ میں روابط ہیں اور میں کچھ غیر قانونی کام کر رہی ہوں، اس لیے میں قانونی طور پر یہاں (ہندوستان) ہوں۔

پنجاب پھر 80 والے اسی دہائی میں نہ پہنچ جائے، اس کے لئے ضروری ہے کہ امرت پال کے سرینڈر کرنے یا اس کی گرفتاری کے بعد شفاف جانچ اور فرد جرم کو یقینی بنا کر جلد از جلد اس کی اس کہانی کا ایپیلاگ لکھا جائے۔

Amritpal Singh New Video: پنجاب پولیس مسلسل خالصتان حامی امرت پال سنگھ کی تلاش کر رہی ہے۔ اس درمیان اس نے جمعرات کو پہلے آڈیو اور پھر ویڈیو جاری کرتے ہوئے پولیس کو چیلنج دیا ہے۔

ویڈیو کے ذریعے امرت پال نے ہندوستان اور بیرون ملک سکھ برادری کے لوگوں سے ناانصافی کے خلاف لڑنے کی اپیل کی ہے۔ ویڈیو میں خالصتانی حامی کہہ رہا ہے کہ سکھوں کو ایک بڑے مقصد کے لیے متحد ہونا ہوگا۔

خالصتان حامی امرت پال سنگھ سورن مندر میں انٹری لینے کی کوشش میں ہے۔ میڈیا کے سامنے سرینڈر بھی کرسکتا ہے۔ حالانکہ اس دوران اس نے تین شرطیں بھی رکھ دی ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ جس طرح سے دو مشتبہ افراد کار کے اندر سے بھاگے، کہا جا رہا ہے کہ وہ امرت پال سنگھ اور پپل پریت ہیں۔ پولیس نے اس کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے

سرحدی مقامات پر ایک سخت چیکنگ مہم چلائی جا رہی ہے تاکہ امرت پال کی کسی بھی شکل میں شناخت ہو سکے۔ اسی لیے بارڈر پر ہر دکان وغیرہ پر اس کی ہر شکل کے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں۔

Khalistani leader Amritpal Singh: گزشتہ سال ’وارث پنجاب دے‘ کے بانی اداکار-کارکن دیپ سدھو کی موت کے بعد امرت پال سنگھ تنظیم کا سربراہ بنا تھا۔