Amritpal Singh: امرت پال کو 48 گھنٹے سے تلاش رہی ہے پنجاب پولیس، گرفتاری کے لئے تین دن سے جاری ہے آپریشن
گزشتہ ماہ ہی امرت پال کے حامیوں نے اجنالا پولیس اسٹیشن پر حملہ بول دیا تھا، جس کے بعد پنجاب پولیس پر سوال اٹھنے لگے تھے۔
Amritpal Singh: امرت پال سنگھ کا آئی ایس آئی کنکشن، بنا رہا تھا اپنی ذاتی ‘آنند پور خالصہ فورس’
بھارتی آئین کو مسترد کرتے ہوئے اس نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ بھارت نے آئین ہند کو اپنا کر خود کو جمہوریہ قرار دیا ہو لیکن مذکورہ آئین سکھوں کی غلامی کو دوام بخشنے کے سوا کچھ نہیں۔ انہوں نے سکھوں کے لیے علیحدہ آئین بنانے کی بھی وکالت کی۔
Amritpal Singh: منشیات فروشوں سے تعلق، پنجاب کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنے کی کوشش، نوجوانوں کو اکسانا… امرت پال کے منصوبے ہیں بہت خطرناک
امرت پال سنگھ، صدر، وارث پنجاب دے نے امرتسر میں اکال تخت صاحب سے ایک مذہبی جلوس 'خالصہ وہیر (کے وی)' کا آغاز کیا، جو نوجوانوں کو سکھ بنانے کے مقصد کے ساتھ اگلے چند مہینوں میں پورے پنجاب کا احاطہ کرے گا۔
Amritpal Singh Arrest Operation: پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، لوگوں کی سیکورٹی کے لئے 20 مارچ تک بند رہے گی انٹرنیٹ سروس
Punjab Internet Ban: پاکستان میں بیٹھے خالصتان حامی سوشل میڈیا پرافواہ پھیلا کر امرت پال سنگھ کی مدد کر رہے ہیں۔ پولیس کو اس سے فساد برپا ہونے کا خدشہ ہے۔ اسی وجہ سے انٹرنیٹ بند کردی گئی ہے۔
Amritpal Singh Arrest Operation: پاکستان میں بیٹھے خالصتانی حامی سوشل میڈیا پر پھیلا رہے ہیں افواہ، مرکز نے اٹھایا یہ بڑا قدم
وارث پنجاب دے کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری سے متعلق پنجاب پولیس بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن چلا رہی ہے۔ وہیں پنجاب پولیس اور مرکزی ایجنسیوں نے الرٹ جاری کردیا ہے۔
Amritpal Singh: امرت پال سنگھ فرار، گرفتاری کے لیے پولیس کی کارروائی جاری، اب تک 78 حامی گرفتار
امن و امان کے پیش نظر پنجاب کے کئی اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند ہے۔ ریاستی پولیس نے خالصتانی حامی امرت پال سنگھ اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری شروع کر دی ہے۔
Waris Punjab De Protest: امرت پال سنگھ کے حامیوں کے سامنے جھکی پنجاب پولیس، لو پریت طوفان کو کرے گی رہا
امرتسر کے پولیس کمشنر جسکرن سنگھ نے بھی کہا ہے کہ امرت پال سنگھ کے حامیوں نے ہمیں گرفتار شخص لوپریت طوفان کی بے گناہی کے مناسب ثبوت دیئے ہیں۔
غیر ممالک بھیجنے کے بہانے لوگوں کو دھوکہ دینے والا بین الاقوامی امیگریشن ریکیٹ کا مفرور ماسٹر مائنڈگرفتار
نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): مفرور ماسٹر مائنڈ ایجنٹ منجیت عرف ببو ولد موہن سنگھ ساکن ترکھان ماجرا ضلع جالندھر پنجاب کی IGI ہوائی اڈے کی ٹیم نے FIR کے ذریعے P.S IGI ہوائی اڈے پر درج دھوکہ دہی کے معاملے میں ملوث بین الاقوامی امیگریشن ریکیٹ کے تمام ایجنٹوں کو گرفتار کرنے میں …