Bharat Express DD Free Dish

President Murmu

صدر جمہوریہ کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق صدر مرمو نے کہا کہ یہ تہوار قربانی، ایمان اور انسانی اقدار کی علامت ہے۔

صدر دروپدی مرمو نے بدھ کو بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے قریب بھگدڑ میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

آج راشٹرپتی بھون میں مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون امت شاہ نے صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات سرحدی سکیورٹی اور مجوزہ مشق (مَوک ڈرل) سے قبل ہوئی، جس کے بعد مختلف قیاس آرائیاں جنم لے رہی ہیں۔

صدر دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اتوار کو نائب صدر جگدیپ دھنکھر اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیو گوڑا کی سال گرہ پر انھیں مبارکباد دی۔

رام بھدراچاریہ جی کے بارے میں بات کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ انہوں نے ایک متاثر کن ترغیب آمیز مثال قائم کی ہے۔ انہوں نے ان کی کثیر جہتی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ جسمانی طور پر معذور ہونے کے باوجود انہوں نے اپنی روحانی تصوریت سے ادب اور معاشرے کی غیر معمولی خدمت کی ہے۔

صدر مرمو نے آئین کی دفعہ 143 کے تحت سپریم کورٹ کی رائے طلب کی ہے۔ آئین کی یہ دفعہ صدر کو قانونی مسائل یا عوامی اہمیت کے معاملات پر عدالت سے مشورہ کرنے کا اختیار دیتی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے منگل کے روز راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔

ایک پرعزم آزادی پسند، سابق صدر جمہوریہ فخر الدین احمد نے برطانوی استعمار کے خلاف 1942 کی ہندوستان چھوڑو تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا۔

پینل نے اپنی رپورٹ 4 مئی کو چیف جسٹس کو پیش کی۔ رپورٹ میں جسٹس ورما کی رہائش گاہ پر نقد رقم کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے، جبکہ جسٹس ورما نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے اپنے خلاف "سازش" قرار دیاہے۔

ریلوے میں بھرتی کے لیے کوئی اشتہار یا کوئی پبلک نوٹس جاری نہیں کیا گیاتھا۔ تاہم، جو پٹنہ کے رہائشی تھے، انہیں ممبئی، جبل پور، کولکتہ، جے پور اور حاجی پور میں واقع مختلف زونل ریلوے میں متبادل کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔