AYUSH: آیوش طبی نظاموں نے شہریوں کی صحت میں انمول کردار ادا کیا ہے: دروپدی مرمو
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بلڈھانا کے شگاؤں میں ’نیشنل آروگیہ میلہ 2026‘ کا کیا افتتاح۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ جدید سائنسی مداخلت، اختراعات اور عالمی تعاون کے ذریعے روایتی طبی نظاموں کو زیادہ قابلِ رسائی اور مقبول بنا کر انہیں جامع صحت نظام کا لازمی حصہ بنایا جا سکے گا۔
Budget Session 2026: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب سے آج سے شروع ہوگا پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس
امید کی جا رہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے اراکینِ پارلیمنٹ ٹیکس، عوامی اخراجات اور پالیسی اصلاحات پر تفصیلی بحث کریں گے۔ پورے اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کی مجموعی طور پر 30 نشستیں ہوں گی۔
President Murmu interacts with students: صدر جمہوریہ مرمو نے یوم اطفال کےموقع پر راشٹرپتی بھون میں طالب علموں سے کی بات چیت
یوم اطفال کے موقع پراپنے خطاب میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہاکہ بچے قوم کا مستقبل ہیں اور انہیں پر اعتماد اور ذمہ دار شہری بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔
Justice Suryakant will be next CJI: جسٹس سوریہ کانت ہوں گے ملک کے اگلے چیف جسٹس ، صدرِ جمہوریہ نے دی تقرری کی منظوری
وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ صدرِ جمہوریہ نے آئین میں دیے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے جسٹس سوریہ کانت کو بھارت کا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔
National Film Award: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ہاتھوں شاہ رخ خان کو ملا پہلا نیشنل فلم ایوارڈ، تالیوں سے گونج اٹھا پورا ہال
نیشنل ایوارڈ ملنے کے بعد شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’کنگ‘ بھی سرخیوں میں ہے۔ اس فلم کی ہدایت کاری سدھارتھ آنند کر رہے ہیں۔ فلم میں شاہ رخ کے ساتھ دیپیکا پدوکون، رانی مکھرجی، جیدیپ اہلاوت، ارشد وارثی، سورو بھ شوکلا اور ابھے ورما نظر آئیں گے۔
PM Modi Meets President Murmu: وزیر اعظم مودی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے کی ملاقات، اہم مسائل پر کیا تبادلۂ خیال
صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان اس ملاقات کو ملک کے اتحاد اور خوشحالی کے لیے ایک مثبت اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔
Prime Minister & President greets Milad-un-Nabi: عید میلاد النبیؐ کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی اور صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی مبارکباد
عید میلاد النبیؐ اسلامی کیلنڈر کے تیسرے مہینے ربیع الاول کی 12 تاریخ کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن نبی کریمﷺ کی ولادت باسعادت کی یاد میں منایا جاتا ہے، جس میں ان کی حیاتِ طیبہ، تعلیمات، صبر و استقامت اور کردار کو یاد کیا جاتا ہے۔
Singapore PM meets President Murmu: سنگاپور کے وزیر اعظم پہنچے راشٹرپتی بھون، صدر مرمو سے کی ملاقات
لارنس وونگ نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر، مرکزی وزیر صحت اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان سے بھی ملاقاتیں کیں۔
Fijian Prime Minister meets President Murmu: فجی کے وزیر اعظم سیتی وینی رابوکا نے صدر دروپدی مرمو سے کی ملاقات
اس موقع پر وزیراعظم نریندر مودی اور فجی کے وزیر اعظم نے دو طرفہ مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
President Murmu approves online gaming bill: صدر دروپدی مرمو نے آن لائن گیمنگ بل کو دی منظوری، جلد ہی جاری کیا جائے گا نوٹیفکیشن
حکومت تفتیش، ضبطی اور گرفتاری کے لیے مجاز افسران کو بااختیار بنانے کا ارادہ رکھتی ہے، جنھیں بغیر وارنٹ کارروائی کی اجازت بھی دی جا سکتی ہے۔





