Bharat Express DD Free Dish

President Murmu

دروپدی مرمو نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں کو اپنے خوابوں کی تعبیر کے لیے سازگار حالات ملے ہیں۔ قومی تعلیمی پالیسی کے ذریعے دور رس تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ تعلیم کو زندگی کی اقدار سے اور ہنر کو روایت سے جوڑا گیا ہے۔ روزگار کے مواقع تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

صدر مرمو نے بھارت کی حالیہ کھیلوں کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے شطرنج کے شعبے میں خواتین کی نمایاں کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان کھلاڑی قومی اسپورٹس پالیسی 2025 کے تحت بھارت کو کھیلوں کی عالمی طاقت بنانے کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا کہ 15 اگست ہماری اجتماعی یادداشت میں درج ایک تاریخ ہے۔ یہ دن اُن تمام جانبازوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے آزادی کے خواب کو حقیقت بنایا۔ کل جب ہم ترنگا لہرائیں گے تو ہم اُن سب کو سلام پیش کریں گے جنہوں نے غیر ملکی غلامی کا طوق توڑنے کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔

دروپدی مرمو نے مزید لکھا کہ: آئیے اس موقع پر ایک خوشحال ملک کی تعمیر کا عہد کریں، جہاں ہر عورت خود کو محفوظ محسوس کرے اور ملک کی ترقی میں فعال کردار ادا کر سکے۔

وہیں آج دن کے اوائل میں ہی وزیر اعظم مودی نے بھی صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی ہے۔

انھوں نے لوگوں، خطوں اور ممالک کو جوڑنے کے لیے کھیلوں کی انوکھی طاقت کو اجاگر کیا اور اسے ہندوستان میں قومی یکجہتی کا ایک طاقتور ذریعہ قرار دیا۔

مرکزی حکومت نے مرنے والوں کے لواحقین کو وزیر اعظم نیشنل ریلیف فنڈ (PMNRF) سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000 روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

اس یونیورسٹی کی بنیاد 28 اگست 2021 کو اُس وقت کے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی دعوت پر رکھی تھی۔

انھوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایم ایس ایم ای سیکٹر ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ تاہم اس شعبے کو بہت سے چیلنجز کا بھی سامنا ہے۔

احمد آباد طیارہ حادثہ پر وزیر اعظم مودی نے وزیر داخلہ امت شاہ اور شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو سے بات کی۔ پی ایم مودی نے انہیں احمد آباد جانے کو کہا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے طیارہ حادثے کے بعد متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنانے کو کہا ہے۔