Bharat Express DD Free Dish

President Murmu

صدر لارینسو ایک روز قبل ریاستی دورے پر نئی دہلی پہنچے تھے۔ ان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہے، جس میں سینئر وزراء، حکام اور کاروباری نمائندے شامل ہیں۔

لاطینی امریکہ سے تعلق رکھنے والے پہلے پوپ، پوپ فرانسس کو روم کے باسیلیکا دی سانتا ماریا میگیور میں ایک تقریب میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے جمعہ کو ریاستی اسمبلی کو مطلع کیا کہ صدر دروپدی مرمو نے NEET سے استثنیٰ کے لیے ریاست کے بل کو منظوری نہیں دی ہے۔

صدر مرمو نے میڈیا میں تنوع اور شمولیت کی اہمیت پر بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ایک ترقی پذیر نیوز روم میں مختلف پس منظر، خیالات، اور نظریات کے لوگوں کی موجودگی ضروری ہے تاکہ معاشرے کے تمام طبقات کی آواز سنی جا سکے۔

اس سال یوم جمہوریہ کی تقریبات میں آئین کے نفاذ کے 75 سال مکمل ہونے پر توجہ مرکوز کی گئی اور ’جن بھاگداری‘ پر زور دیا گیا۔ اس تہوار میں ہندوستان کی ثقافتی تنوع، اتحاد، مساوات، ترقی اور فوجی طاقت کی نمائش کی گئی۔

پی ایم مودی نے کہا کہ صددرجمہوریہ کو فجی کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز، کمپینین آف دی آرڈر آف فجی سے نوازے جانے پر مبارکباد۔ یہ ہر ہندوستانی کے لےم بے حد فخر اور خوشی کا لمحہ ہے۔ یہ صدرمرموکی قاتدت کے ساتھ ساتھ ہندوستان اور فجی کے درمارن تارییا عوام سے عوام کے رابطے کی بھی ایک پہچان ہے۔

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواب میں دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے اسماعیل کو ذبح کر رہے ہیں۔ یہ خواب انہوں نے کئی دنوں تک دیکھا۔ اس کے بعد وہ سمجھ گئے کہ اللہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے پیارے بیٹے اسماعیل کی قربانی دیں۔

صدر جمہوریہ نے بہار کے کسانوں پر زور دیا کہ وہ نامیاتی مصنوعات کے لئے بڑھتی ہوئی مانگ کا فائدہ اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ نامیاتی کھیتی زراعت کی لاگت کو کم کرنے اور ماحولیات کا تحفظ کرنے میں مدد گار ہے۔ یہ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنے اور لوگوں کو تغذیہ بخش غذا فراہم کرنے کی بھی اہل ہے۔

اسمارٹ سٹیز مشن 25 جون 2015 کو شروع کیا گیا، جس کا مقصد 'اسمارٹ سلوشن' کے اطلاق کے ذریعہ اپنے شہریوں کو بنیادی انفراسٹرکچر، صاف اور پائیدار ماحول نیز بہتر معیار زندگی فراہم کرنا ہے۔ یہ ایک تبدیلی کا مشن ہے جس کا مقصد ملک میں شہری ترقی کے عمل میں ایک مثالی تبدیلی لانا ہے۔

صدر مرمو نے اپنے خطاب میں  ایک طرف جہاں ملک کے موجودہ ترقیاتی منظرناموں کا تفصیلی تذکرہ کیا ہے وہیں خواتین کو ہر میدان میں آگے بڑھنے میں ان کی مدد کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔ انہوں نے جی 20 اجلاس کے حوالے سے کہا کہ آج پورا ملک جی 20 کو لیکر کافی پرجوش ہے۔