Jagdeep Dhankar Resignation: خراب صحت یا سیاست؟ جگدیپ دھنکڑ کے استعفے پر اپوزیشن کا سوال — جانئے کس نے کیا کہا
نشیکانت دوبے نے کہا: "فلموں میں قادر خان جی کا کردار ادا کر رہا ہے اپوزیشن۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی انہیں ہٹانے کی قرارداد لائے تھے، کم از کم شخص کی صحت کا تو خیال کریں۔"
BJP MLA Rajeshwar Singh: بیٹیوں کی عصمت اورآستھا کے سوداگروں پر ملک کی نام نہاد سیکولر جماعتیں کیوں خاموش ہیں؟
کیا "سیکولرازم" کا مطلب صرف ہندو سماج کو قصوروار ٹھہرانا اور اصل شدت پسندی پر آنکھ بند کر لینا ہے؟
Two Indians killed and one abducted in Niger: نائجر کے ڈوسو میں دہشت گرد حملے میں دو بھارتی شہری ہلاک ، اغوا ہندوستانی کی بیوی نے پی ایم مودی سے مداخلت کی اپیل کی
رامبن کی رہائشی شیلا دیوی نے بتایا کہ ان کے شوہر رنجیت سنگھ "ٹرانس ریل لائٹنگ لمیٹڈ" نامی ایک مربوط بجلی کی ترسیل اور تقسیم کی کمپنی میں سینئر سیکیورٹی آفیسر کے طور پر کام کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ 15 جولائی کے بعد سے خاندان کا رنجیت سنگھ سے کوئی رابطہ نہیں ہو پایا ہے۔
Pakistan closed air space till July 23: بھارت کی ایئر اسٹرائیک کا خوف پھر پاکستان کو ستانے لگا، 23 جولائی تک ایئر اسپیس بند
پاکستانی فوجی حکام کے مطابق 16 سے 23 جولائی تک سینٹرل سیکٹر کی فضائی حدود مکمل طور پر بند رہے گی۔ اسی طرح 22 اور 23 جولائی کو جنوبی پاکستان کی ایئر اسپیس بھی بند کر دی گئی ہے۔
Jagdeep Dhankhar says no power can dictate to India: دنیا میں کوئی بھی طاقت بھارت کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتی — نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ بولے: اپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا
جگدیپ دھنکھڑ نے کہا کہ ہمارا آبادیاتی فائدہ پوری دنیا کے لیے حسد کا باعث ہے۔ ہماری 65 فیصد آبادی 35 سال سے کم عمر کی ہے۔ بھارت کی اوسط عمر 28 سال ہے، جب کہ چین اور امریکہ کی 38-39، اور جاپان کی 48 سال ہے۔
PM Modi to interact with 22 senior BJP leaders of Chhattisgarh: وزیراعظم مودی چھتیس گڑھ کے 22 سینئر بی جے پی رہنماؤں سےکریں گے ملاقات ، تنظیم کی مضبوطی پر ہوگافوکس
وزیراعظم مودی رہنماؤں سے فیڈبیک لیں گے اور پارٹی کی آئندہ حکمت عملی کے لیے رہنمائی فراہم کریں گے تاکہ بی جے پی آئندہ سیاسی چیلنجز کے لیے اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کر سکے۔
Trump sues Wall Street Journal over Epstein report: ٹرمپ نے روپرٹ مرڈوک اور وال اسٹریٹ جرنل پر دائر کیا مقدمہ ، 10 ارب ڈالر ہرجانے کا کیامطالبہ، جیفری ایپسٹین سے جڑا ہے معاملہ
ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، ٹرمپ نے لکھا:"میں نے روپرٹ مرڈوک سے کہا تھا کہ یہ ایک اسکینڈل ہے، انہیں یہ فرضی خبر نہیں شائع کرنی چاہیے، لیکن انہوں نے اسے شائع کیا، اور اب میں ان پر اور ان کے گھٹیا اخبار پر مقدمہ کرنے جا رہا ہوں۔"
Shivraj Singh Chauhan on Nehru: ہندوتوا اہنسا سکھاتا ہے، کمزوری نہیں’ – نہرو کے ‘ہندی-چینی بھائی بھائی’ نعرے پر کیوں بولے شیوراج سنگھ چوہان؟
شیوراج سنگھ چوہان نے زور دے کر کہا کہ بھارت کو دنیا کو عدم تشدد کا سبق سکھانے کے لیے خود بھی طاقتور اور خودکفیل بننا ہوگا۔ انہوں نے سرجیکل اسٹرائیک، ایئر اسٹرائیک، اور آپریشن سندور جیسے اقدامات کی مثالیں دیں
Will Pakistan hand over Masood Azhar: کیا پاکستان مسعود اظہر کو بھارت کے حوالے کرے گا؟، بلاول بھٹو نے کیا تھا دعویٰ
بھارتی خفیہ ایجنسیاں اب مسعود اظہر کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی یہ سوال بھی اُٹھ رہا ہے کہ کیا پاکستان واقعی اس کی گرفتاری کے لیے عملی قدم اٹھائے گا یا ایک بار پھر بہانوں کا سہارا لے گا؟
Parliament Monsoon Session 2025: مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کا چکر ویو تیار، مانسون سیشن میں چلیں گے ترکش سے 7 تیر
اپوزیشن پہلگام میں ہوئے دہشتگرد حملے پر حکومت کو گھیرنے کی تیاری میں ہے۔ کانگریس پہلے ہی کہہ چکی ہے: "پہلگام میں 26 جوانوں کا سندور اجاڑنے والے آج تک کہاں ہیں؟





