Parliament Monsoon Session Day 8: حملے ہوتے رہے اور یو پی اے مٹھائی کھلاتی رہی… جے پی نڈا کا حزبِ اختلاف پر حملہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 31ویں بار یہ دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی انہوں نے کرائی تھی۔ اس پر بھارت کے وزیرِ اعظم مودی کو بھی کھل کر اپنا مؤقف دینا چاہیے۔ ملک کسی بھی سیاسی جماعت سے بالاتر ہے۔
India crossed coal production target of 1 billion tonnes in a year for the first time ever: کوئل انڈیا: مالی سال 2026-2027 تک 1 ارب ٹن کوئلے کی پیداوار کا ہدف مقرر
حکومت کا اندازہ ہے کہ 2030 تک ملک میں کل کوئلہ پیداوار کا ہدف 1.5 ارب ٹن تک پہنچ سکتا ہے۔ اس کا مقصد درآمد پر انحصار کم کرتے ہوئے ملکی ضروریات کو مقامی ذرائع سے پورا کرنا ہے۔ آنے والے برسوں میں کوئلے کی پیداوار میں سالانہ 6-7 فیصد اضافے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔
“Forest cover in country increased by 156.41 sq km”: MoS Kirti Vardhan Singh in Lok Sabha: ملک میں جنگلات کے رقبے میں 156.41 مربع کلومیٹر کا اضافہ ، مملکتی وزیر کیرتی وردھن سنگھ نے لوک سبھا میں بتایا
مقامی جنگلاتی حکام غیر قانونی طور پر کاٹے گئے درختوں کا تخمینہ لگاتے ہیں، اور متعلقہ ڈیٹا کو ریاستی حکومتوں / یونین ٹیریٹری انتظامیہ کی طرف سے مقرر کردہ ہدایات کے مطابق فاریسٹ آفسنس رجسٹرز میں درج کیا جاتا ہے۔
US Tariff On India: ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کی وارننگ دی، جانئےتجارتی مذاکرات کے دوران کیوں دیا اتنا بڑا بیان
بھارتی حکومت 1 اگست کی ڈیڈلائن سے پہلے معاہدے کی کوشش کر رہی ہے۔ راجیش اگروال کی قیادت میں بھارتی وفد نے جولائی میں واشنگٹن میں پانچ دور کی بات چیت مکمل کی، جو چار دن تک جاری رہی، مگر کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی
ٰUP CM Yogi’s Rakhi gift: یوگی آدتیہ ناتھ نے خواتین کو راکھی کا تحفہ دیا، اب رجسٹری پر ملے گی ایک لاکھ روپے کی چھوٹ
اطلاعات کے مطابق یہ نئی سہولت بدھ (30 جولائی) سے نافذ ہو چکی ہے۔ اب اگر کوئی خاتون ایک کروڑ روپے تک کی جائیداد اپنے نام کراتی ہے، تو اسے اسٹامپ ڈیوٹی میں 1 لاکھ تک کی چھوٹ ملے گی۔ اس سے خواتین کے نام پر جائیداد خریدنے کے رجحان میں یقیناً اضافہ ہوگا۔
Operation Mahadev: آپریشن مہادیو میں سیکورٹی فورسز نے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، فوج نے کی تصدیق
فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے اس علاقے میں سرچ آپریشن جاری تھا، کیونکہ یہاں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کا شک تھا۔ اسی سلسلے میں فوج نے 'آپریشن مہادیو' شروع کیا۔
Acharya Pramod Krishnam Targets Congress Leader Rahul Gandhi: آچاریہ پرمود کرشنن نے راہل گاندھی اور انڈیااتحاد پرلگایا نشانہ، ان کی کسی بات کا بھروسہ یا تنقیدوقت کی بربادی
راہل گاندھی میں بھارت اور اس کی ثقافت کی کوئی جانکاری نہیں پائی جاتی۔ انہوں نے مزید طنزاً کہا کہ گاندھی نے دوسروں کو خوف نہ کرنے کا مشورہ دیا، لیکن خود خوف کی وجہ سے سیاست سے پیچھے ہٹ گئے۔
Kiren Rijiju Message to Opposition on Operation Sindoor: جب راون نے لکشمن ریکھا پار کی تو لنکا جل گئی – آپریشن سندور پر بحث سے پہلے کرن رجیجو کا اپوزیشن کو میسج
آپریشن سندور 22 اپریل 2025 کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کا جواب تھا، جس میں خاص طور پر سیاحوں سمیت 26 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔
CM Yogi Adityanath: یوگی آدتیہ ناتھ نے گووند بلبھ پنت کا ریکارڈ توڑدیا ، اتر پردیش کے سب سے لمبی مدت کار والے وزیر اعلیٰ بن گئے
آپ کو بتا دیں کہ گووند بلبھ پنت برٹش انڈیا میں یوپی کے پہلے وزیر اعلیٰ تھے۔ انہوں نے 17 جولائی 1937 سے 2 نومبر 1939 تک اتر پردیش کی کمان سنبھالی، اور بعد میں 15 اگست 1947 سے 27 مئی 1954 تک دوبارہ وزیر اعلیٰ رہے۔
Ausaneshwar Mahadev Stampede: یوپی کےبارہ بنکی کے اوسانیشور مندر میں کرنٹ پھیلنے سے مچی بھگدڑ، 2 افراد ہلاک، سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے غم کا اظہار کیا
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بارہ بنکی کے اوسانیشور مندر میں بجلی کے تار کے ٹوٹنے سے ہوئے حادثے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے جاں بحق ہونے والے دونوں عقیدت مندوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔





