PM Modi Condoles Gonda Canal Accident: گونڈا میں دردناک سڑک حادثہ، صدر جمہوریہ مرمو، وزیر اعظم مودی کا اظہار افسوس، مالی امداد کا اعلان
وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے ہر متوفی کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی، اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔
Prime Minister Narendra Modi met President Draupadi Murmu: وزیراعظم مودی نے صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی، نائب صدر کے انتخاب کے لیے 7 اگست کو نوٹیفکیشن جاری ہوگا
صدر کے سرکاری "ایکس" ہینڈل پر تصویر کے ساتھ لکھا: "وزیراعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب بھارت میں اگلے نائب صدر کے انتخاب کی باضابطہ کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے۔
PM Modi to inaugurate Bengaluru’s Yellow Line Metro: وزیر اعظم مودی 10 اگست کو کریں گے بنگلورمیٹرو یلو لائن کا افتتاح، میٹرو فیز-3 کا رکھیں گے سنگِ بنیاد
یلو لائن میٹرو کے بارے میں تیجسوی سوریا نے بتایا کہ یہ لائن تقریباً 8 لاکھ مسافروں کو سہولت دے گی اور بنگلور کے معروف مصروف چوراہے سلک بورڈ کے ٹریفک جام کا حل فراہم کرے گی۔ ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے کے لیے عوامی ٹرانسپورٹ ہی واحد راستہ ہے۔
Farooq Abdullah on Rahul Gandhi’s statement: فاروق عبداللہ۔ راہل کے دعوے کی حقیقت جاننا چاہتا ہوں، اپوزیشن کا اجلاس 7 اگست کو دہلی میں
فاروق عبداللہ نے کہا کہ راہل گاندھی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایسا انتظام کر لیا ہے کہ اب بہار کا الیکشن جیت لیا جائے گا۔ فاروق عبدالل نے کہا کہ وہ خود بھی اس معاملے کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں اور اسی لیے اس میٹنگ میں جا رہے ہیں۔
PM Modi in Varanasi: پہلگام کا ذکر… بدلہ لینے کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا ہوا، کاشی میں پی ایم مودی نے کہا
یوگی آدتیہ ناتھ نے سیواپوری کے گاؤں بنولی میں منعقدہ جلسے میں وزیراعظم کا استقبال کیا اور انہیں یادگاری نشان پیش کیا۔
PM Modi in Varanasi:پی ایم مودی کا 51 واں کاشی دورہ، 52 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، کسانوں کے لیے 20,500 کروڑ کا تحفہ
مودی-یوگی حکومت پوروانچل کی بنیادی سہولیات کو ترجیح دے کر اس کا منصوبہ بند ترقی کر رہی ہے۔ افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے والے منصوبے پوروانچل کی ہمہ جہتی ترقی میں ایک سنگ میل ثابت ہوں گے۔
Donald Trump: ڈونلڈ ٹرمپ کا سخت ردعمل، روسی سابق صدر کے اشتعال انگیز بیان پر دو جوہری آبدوزیں تعینات کرنے کا حکم
ٹرمپ نے کہا کہ الفاظ بہت اہم ہوتے ہیں اور اکثر غیر متوقع نتائج پیدا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ معاملہ ان میں سے ایک نہ ہو۔ ٹرمپ نے اس معاملے پر توجہ دینے پر شکریہ بھی ادا کیا۔
Independence Day 2025: یومِ آزادی کی تقریر کے لیے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے عوام سے مشورے مانگے، اس ایپ کے ذریعے دے سکتے ہیں اپنی رائے
جیسے جیسے ہم اس سال کے یومِ آزادی کی طرف بڑھ رہے ہیں، میں اپنے ہم وطنوں کی بات سننے کے لیے بےتاب ہوں! آپ اس سال کی تقریر میں کن موضوعات یا خیالات کو شامل ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں؟ ’مائی گَو‘ اور ’نمو ایپ‘ کے اوپن فورم پر اپنے خیالات شیئر کریں۔
First ‘Make in India’ 1 MW Green Hydrogen Plant commissioned at Kandla: کاندلہ پورٹ اتھارٹی کا پہلا ‘میک ان انڈیا’ 1 میگاواٹ گرین ہائیڈروجن پلانٹ شروع ہوا
یہ کامیابی وزیر اعظم نریندر مودی کی دور اندیش قیادت میں بھارت کی ترقی کا ایک قابلِ فخر ثبوت ہے اور بھارت کے نیٹ زیرو عزم کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
PM Modi praised CM Omar Abdullah’s Gujarat visit: وزیراعظم مودی نے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کے گجرات کے دورے کی تعریف کی، کہا – یہ دورہ اتحاد کا ایک اہم پیغام دیتا ہے
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے اسٹوچیوز آف یونٹی کو دیکھنے کے بعد کہا:"میں نے نہیں سوچا تھا کہ یہ مجسمہ اتنا عظیم الشان ہوگا۔ اسے دیکھ کر ہی سمجھا جا سکتا ہے کہ یہ کس جذبے اور سوچ سے بنایا گیا ہے۔





