Bharat Express DD Free Dish

PM Modi inaugurated Kartavya Bhawan: وزیر اعظم مودی نے ’کرتویہ بھون‘ کا کیا افتتاح، وزارت داخلہ، مالیات اور آئی بی کے دفاتر ایک جگہ منتقل

وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کی دوپہر دہلی کے ‘کرتویہ پتھ ‘ پر واقع ‘کرتاویہ بھون-3’ کا شاندار افتتاح کیا۔ اسی عمارت میں داخلہ، مالیات، پیٹرولیم، MSME اور آئی بی جیسی اہم وزارتوں کے دفاتر منتقل کیے جائیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کی دوپہر ‘کرتاویہ بھون-3’ کا افتتاح کیا۔ دہلی میں سینٹرل وسٹا کے علاقے میں واقع یہ عمارت ملک کا نیا “پاور سینٹر” بننے جا رہی ہے، جہاں  وزارت داخلہ، مالیات، پیٹرولیم، ایم ایس ایم ای (MSME)، اور آئی بی (IB) جیسے اہم وزارتوں کے دفاتر قائم کیے گئے ہیں۔

کرتویہ بھون کا افتتاح، اب اہم وزارتوں کے دفاتر ایک ہی جگہ پر

وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کی دوپہر دہلی کے ‘کرتاویہ پتھ ‘ پر واقع ‘کرتاویہ بھون-3’ کا شاندار افتتاح کیا۔ اسی عمارت میں داخلہ، مالیات، پیٹرولیم، MSME اور آئی بی جیسی اہم وزارتوں کے دفاتر منتقل کیے جائیں گے۔

‘کرتویہ بھون’ کو اس انداز سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ مختلف وزارتوں اور محکموں کے درمیان بہتر تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دے۔ اب تک دہلی کے مختلف علاقوں میں بکھرے ہوئے وزارتوں کے دفاتر کو ایک ہی چھت کے نیچے لانے کی جانب یہ ایک بڑا قدم سمجھا جا رہا ہے۔

بھارت ایکسپریس اردو



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read