Bharat Express-->
Bharat Express

Narendra Modi

وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کی بنیادی توجہ 2047 تک 'ترقی یافتہ ہندوستان' کے ہدف کو حاصل کرنا ہے۔ اس نقطہ نظر میں خواتین، غریبوں، نوجوانوں اور کسانوں کو متاثر کرنے والے مختلف شعبوں میں اصلاحات شامل ہیں۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر سونووال نے کہا کہ ہم اپنے جدید ترین انفراسٹرکچر کے ذریعے ہندوستان کو عالمی کروز ہب بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویژن کو پورا کرنے کی سمت کام کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پوپ فرانسس کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پی ایم مودی نے کہاکہ پوپ فرانسس کو دنیا بھر کے کروڑوں لوگ ہمدردی، عاجزی اور روحانی ہمت کی علامت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے ا مریکہ کے عظیم بزنس مین اورٹیسلا کے سی ای اوایلن مسک سے بات کی ہے۔ اس کی جانکاری وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پردی ہے۔

وزیر اعظم مودی کی اسکیموں میں جل جیون مشن کے تحت 130 دیہی پینے کے پانی کی اسکیموں کے لیے 345.12 کروڑ روپے، مختلف سڑکوں کو چوڑا کرنے کے لیے 100 کروڑ روپے سے زیادہ کا بجٹ،

اے آئی سی سی اجلاس میں پیش کی گئی قرارداد میں کانگریس نے قومی ہم آہنگی، سماجی انصاف اور جامع ترقی کو اپنی سیاست کا محور قرار دیا۔ ششی تھرور نے کہا، اب اُمید کی سیاست کا وقت ہے

احمد آباد اجلاس کے دوسرے دن کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا، ’ جب ملک کے لوگ سو رہے تھے تب کئی اہم بل آدھی رات کو ایوان میں لائے گئے‘۔

کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے امریکی ٹیرف پر وزیر اعظم کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ معیشت اور شیئر بازار میں عوامی اعتماد برقرار رکھنے کے لیے فوری بیان ضروری ہے

مرکزی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کیا ہے اور گیس سلنڈر کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا ہے، جس کی وجہ سے اپوزیشن حملہ آور ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعے 8 اپریل 2015 کو پردھان منتری مدرا یوجنا اور مائیکرو یونٹس ڈیولپمنٹ اینڈ ریفائسنم ایجنسی لمیٹڈ (مدرا لمیٹڈ) کا آغاز ایک تاریخی پہل تھی، جس کا مقصد معاشی طور پر اس سنگ میل کو حاصل کرنا تھا