India On Russia Oil: جب امریکہ اور یورپ نے دکھائیں آنکھیں تو بھارت نےکردیا بے نقاب، روس سے تجارتی معاہدے پر سامنے رکھ دیا سچ
وزارت خارجہ نے کہا کہ یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد بھارت کو روس سے تیل درآمد کرنے پر امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
PM Modi express anguish over Shibu Soren’s demise: وزیر اعظم مودی، دروپدی مرمو نے شیبو سورین کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا، پی ایم نے ہیمنت سورین سے فون پر تعزیت کی
شیبو سورین کی پیدائش 11 جنوری 1944 کو بہار کے ضلع ہزاری باغ میں ہوئی تھی۔ انہیں "دیشوم گرو" اور "گرو جی" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انہوں نے قبائلیوں کے استحصال کے خلاف طویل جدوجہد کی۔
Donald Trump India US: امریکی سیاست میں بھارت کو لے کر تناؤ، دی 100 فیصد ٹیرف کی دھمکی، یوکرین جنگ کی فنڈنگ کا لگایا الزام
وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اور امریکی صدر کے سب سے بااثر مشیروں میں سے ایک، اسٹیفن ملر نے کہا: "ٹرمپ نے بہت واضح طور پر کہا ہے کہ بھارت کا روس سے تیل خرید کر جنگ کی مالی مدد کرنا ناقابل قبول ہے۔"
World’s biggest investor Warren Buffett suffers a huge loss of Rs 31,600 crore: دنیا کے سب سے بڑے سرمایہ کار وارن بافیٹ کو جھٹکا، 31,600 کروڑ کا بڑا نقصان
اب Kraft Heinz اپنے کاروبار کے کچھ حصے کو الگ کرنے پر غور کر رہی ہے، کیونکہ یہ کمپنی ان دنوں کئی چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے۔
PM Modi Condoles Gonda Canal Accident: گونڈا میں دردناک سڑک حادثہ، صدر جمہوریہ مرمو، وزیر اعظم مودی کا اظہار افسوس، مالی امداد کا اعلان
وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے ہر متوفی کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی، اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔
Prime Minister Narendra Modi met President Draupadi Murmu: وزیراعظم مودی نے صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی، نائب صدر کے انتخاب کے لیے 7 اگست کو نوٹیفکیشن جاری ہوگا
صدر کے سرکاری "ایکس" ہینڈل پر تصویر کے ساتھ لکھا: "وزیراعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب بھارت میں اگلے نائب صدر کے انتخاب کی باضابطہ کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے۔
PM Modi to inaugurate Bengaluru’s Yellow Line Metro: وزیر اعظم مودی 10 اگست کو کریں گے بنگلورمیٹرو یلو لائن کا افتتاح، میٹرو فیز-3 کا رکھیں گے سنگِ بنیاد
یلو لائن میٹرو کے بارے میں تیجسوی سوریا نے بتایا کہ یہ لائن تقریباً 8 لاکھ مسافروں کو سہولت دے گی اور بنگلور کے معروف مصروف چوراہے سلک بورڈ کے ٹریفک جام کا حل فراہم کرے گی۔ ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے کے لیے عوامی ٹرانسپورٹ ہی واحد راستہ ہے۔
Farooq Abdullah on Rahul Gandhi’s statement: فاروق عبداللہ۔ راہل کے دعوے کی حقیقت جاننا چاہتا ہوں، اپوزیشن کا اجلاس 7 اگست کو دہلی میں
فاروق عبداللہ نے کہا کہ راہل گاندھی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایسا انتظام کر لیا ہے کہ اب بہار کا الیکشن جیت لیا جائے گا۔ فاروق عبدالل نے کہا کہ وہ خود بھی اس معاملے کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں اور اسی لیے اس میٹنگ میں جا رہے ہیں۔
PM Modi in Varanasi: پہلگام کا ذکر… بدلہ لینے کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا ہوا، کاشی میں پی ایم مودی نے کہا
یوگی آدتیہ ناتھ نے سیواپوری کے گاؤں بنولی میں منعقدہ جلسے میں وزیراعظم کا استقبال کیا اور انہیں یادگاری نشان پیش کیا۔
PM Modi in Varanasi:پی ایم مودی کا 51 واں کاشی دورہ، 52 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، کسانوں کے لیے 20,500 کروڑ کا تحفہ
مودی-یوگی حکومت پوروانچل کی بنیادی سہولیات کو ترجیح دے کر اس کا منصوبہ بند ترقی کر رہی ہے۔ افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے والے منصوبے پوروانچل کی ہمہ جہتی ترقی میں ایک سنگ میل ثابت ہوں گے۔





