Operation Sindoor Debate in Lok Sabha Today:آج لوک سبھا میں “آپریشن سندور” پر 16 گھنٹے طویل بحث متوقع، راج ناتھ سنگھ نے کر لی بڑی تیاری
ذرائع کے مطابق، یہ بحث تقریباً 16 گھنٹے تک چلے گی اور اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی مداخلت کا بھی امکان ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم اس مہم کی حکمت عملی، کامیابی اور اس کے پیچھے بھارت کی فوجی صلاحیتوں پر روشنی ڈالیں گے۔
Iran-Israel Tension: مشرق وسطیٰ میں تناؤ: اسرائیل کی ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کی دھمکی، خامنہ ای کے خلاف براہِ راست وارننگ
رپورٹس کے مطابق، جنگ کے دوران امریکہ نے خامنہ ای کے ممکنہ ٹھکانوں کی معلومات اسرائیل کے ساتھ شیئر کیں، لیکن ٹرمپ نے مبینہ طور پر ایرانی لیڈر کے قتل کی اسرائیلی منصوبہ بندی کو ویٹو کر دیا۔
PM Modi and Amit Shah wished CRPF on its 87th Foundation Day: سی آر پی ایف کے 87ویں یومِ تاسیس پر وزیر اعظم مودی اور امت شاہ کی نیک خواہشات، کہا: ملک کی سیکورٹی میں اہم کردار
وزیر اعظم نے سی آر پی ایف کے جوانوں کی وفاداری اور بہادری کی تعریف کرتے ہوئے کہا:"سی آر پی ایف کے جوان اپنی فرض شناسی، حوصلے اور پختہ عزم کے لیے جانے جاتے ہیں، جو سب سے مشکل حالات میں بھی نظر آتا ہے۔ انسانی چیلنجز سے نمٹنے میں بھی ان کی خدمات قابلِ ستائش ہیں۔"
CRPF’s 87th Foundation Day: سی آر پی ایف کا 87 واں یومِ تاسیس، امت شاہ نے بہادر جوانوں کی بہادری پر یہ بڑی بات کہی
امت شاہ نے لکھا:"سی آر پی ایف کے تمام جوانوں کو ان کے یومِ تاسیس پر دلی مبارکباد۔ آپ کی بے لوث قربانی ہمارے ملک کی سلامتی کی ریڑھ کی ہڈی رہی ہے،
Union Home Minister Amit Shah: بھارت نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کا دیا بڑا پیغام :امت شاہ
امت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت نے مختلف ریاستوں میں پھیلے کئی مسائل کو حل کیا ہے۔ اگلے پانچ سے دس سال ملک کی ترقی اور سلامتی کے لیے نہایت اہم ہوں گے۔
26th Kargil Vijay Diwas: راج ناتھ سنگھ نے نیشنل وار میموریل پر شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کی
بھارتی پرچم لہراتے ہوئے ماحول "وندے ماترم" اور "بھارت ماتا کی جے" کے نعروں سے گونج اٹھا۔ پدیاترا میں طلبہ اور مقامی شہریوں نے جوش و خروش سے شرکت کی، جو بھارتی مسلح افواج کی بہادری اور قربانی کو خراج پیش کرنے کے لیے ایک ساتھ چل رہے تھے۔
PM Modi To Visit Tamil Nadu Today: پی ایم مودی کا تمل ناڈو کا دو روزہ دورہ، 4800 کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد
وزیر اعظم وی او چدمبرنار بندرگاہ پر تقریباً 285 کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والے تیسرے نارتھ کارگو برتھ کا بھی افتتاح کریں گے، جس کی کارگو ہینڈلنگ صلاحیت 6.96 ایم ایم ٹی پی اے ہوگی۔
CJI Bhushan Ramkrishna Gavai: ‘ریٹائر ہونے کے بعد کوئی سرکاری عہدہ قبول نہیں کروں گا’، چیف جسٹس بی آر گوئی کا بڑا بیان
واضح رہے کہ جسٹس بی آر گوئی نے 14 مئی 2025 کو بھارت کے 52ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا تھا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انہیں حلف دلایا تھا۔
PM Modi Top on World Leaders: وزیراعظم نریندر مودی دنیا کے سب سے مقبول عالمی رہنما قرار، مقبولیت میں ٹرمپ اور میلونی کو مات
اس فہرست میں دوسرا نمبر حاصل کرنا جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے، کیونکہ وہ ابھی صرف ایک مہینہ قبل ہی ملک کے اعلیٰ ترین منصب پر فائز ہوئے ہیں۔
Edappadi Palaniswami likely to meet PM Modi in Tiruchi: مالدیپ کے دورے کے بعد 26 جولائی کو تمل ناڈو پہنچیں گے پی ایم مودی، اتحاد کی قیاس آرائیاں تیز
2024 کے لوک سبھا انتخابات کے دوران پیدا ہونے والے تنازعے کے بعد ای پی ایس اور وزیر اعظم مودی کی کوئی براہ راست ملاقات نہیں ہوئی تھی، کیونکہ دونوں جماعتوں نے الگ الگ انتخابات لڑے تھے۔





