Donald Trump Health Report: ہاتھ پر چوٹ کے نشان، پیروں میں سوجن؛ ڈونلڈ ٹرمپ اس بیماری میں مبتلا— میڈیکل رپورٹ میں ہوا انکشاف
کلیولینڈ کلینک کے مطابق یہ بیماری اس وقت ہوتی ہے ،جب پیروں کی رگیں خون کو مؤثر طریقے سے دل تک واپس نہیں پہنچا پاتیں، جس کے باعث خون پیروں میں جمع ہو جاتا ہے۔
PM Modi In Bihar-West Bengal: وزیراعظم مودی آج بہار اور بنگال کو دیں گے کروڑوں کی ترقیاتی سوغات، موتیہاری اور درگاپور میں عوامی جلسے سے کریں گے خطاب
وزیراعظم نریندر مودی دوپہر تقریباً 3 بجے درگا پور میں 5000 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے ریل، سڑک، دیہی ترقی، ماہی پروری، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
ED Raid Bhupesh Baghel Home: بھوپیش بگھیل کی رہائش گاہ پر ای ڈی کا چھاپہ، سابق وزیر اعلیٰ نے خود “ایکس” پر دی اطلاع
بھوپیش بگھیل نے "ایکس" پر لکھا:ای ڈی آ گئی۔ آج اسمبلی اجلاس کا آخری دن ہے۔ اڈانی کے لیے تمنار میں کاٹے جا رہے درختوں کا معاملہ آج اٹھنا تھا۔ بھلائی رہائش گاہ پر ’صاحب‘ نے ای ڈی بھیج دی ہے۔
NATO Chief’s Warning Over Russia Trade: بھارت، چین اور برازیل نے اگر روس سے تیل خریدا تو، ٹرمپ کے بعد اب دھمکی پر اترے نیٹو چیف
مارک روٹے نے مزید کہا:"براہ کرم پوتن کو فون کریں اور کہیں کہ وہ امن مذاکرات کو سنجیدگی سے لیں، کیونکہ اگر ایسا نہ ہوا تو اس کے سنگین اثرات برازیل، بھارت اور چین پر پڑیں گے۔
Iran-Israel War: ایران کی ہائپر سونک میزائلوں سےخوفزدہ اسرائیل، مجبور ہوا بنانے کو نیا ائیر ڈیفنس سسٹم
ان میزائلوں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ہوا میں اپنا رخ بدل سکتی ہیں اور نیچی پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں ایئر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے پکڑنا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔ ح
S Jaishankar Meets Xi Jinping: بیجنگ میں SCO اجلاس کے دوران ایس جے شنکر کی چینی صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات
وزیر خارجہ نے یہ بھی واضح کیا کہ بھارت قیادت کی سطح پر مکالمے کو انتہائی اہم سمجھتا ہے اور اسی سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔
Former Nigerian president Buhari dies at 82: نائجیریا کے سابق صدر محمدبوہاری کا82 سال کی عمر میں انتقال، وزیر اعظم نریندر مودی نے دکھ کا اظہار کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید لکھا:میں بھارت کے 1.4 ارب عوام کے ساتھ ان کے خاندان، نائجیریا کے عوام اور حکومت سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
Donald Trump Face Loud Boos: فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل میچ میں میدان پر اترے ڈونلڈ ٹرمپ تو مچ گیا ہنگامہ، ناظرین نے کی ہوٹنگ، پورا واقعہ کیمرے میں قید
ڈونلڈ ٹرمپ اپنی بیوی کے ساتھ میچ دیکھنے میٹ لائف اسٹیڈیم آئے تھے۔ جب چیلسی نے میچ جیتا اور ٹرمپ ٹرافی دینے کے لیے میدان میں اترے، تو ایک بار پھر ناظرین نے ہوٹنگ کی۔
Amit Shah Inaugrates Kerala BJP Office: امت شاہ نے بی جے پی کے کیرالا ہیڈکوارٹر کا افتتاح کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے عہدے سے زیادہ اہم
دونوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا، "ایل ڈی ایف اور یو ڈی ایف کی کارکردگی کرپٹ حکومتوں کی رہی ہے۔
PM Modi Rozgar Mela: وزیراعظم نریندر مودی نے16ویں روزگار میلے میں51 ہزار نوجوانوں کو تقرری نامے تقسیم کئے
آپریشن سندور کے بعد دفاعی میدان میں بھارت نے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ دفاعی سرمایہ کاری سوا لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ بھارت دنیا میں سب سے زیادہ لوکوموٹیو بنانے والا ملک بن چکا ہے۔ چاہے ریلوے کوچ ہوں یا میٹرو کوچ، بھارت ان کی ایکسپورٹ بھی کر رہا ہے۔





