Amit Shah slams Mamata Banerjee: وزیر داخلہ امت شاہ کا ممتا بنرجی پر شدید حملہ، کہا-’’2026 میں بنگال میں تبدیلی یقینی‘‘
امت شاہ نے کہا کہ ممتا بنرجی چاہے جتنا این آر سی کی مخالفت کر لیں لیکن دراندازوں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جائیں گے۔ دراندازی، سرحدی سلامتی اور بدعنوانی پر ممتا حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا، بی جے پی حکومت بنانے کی اپیل۔
Congress harmed the country’s security: کانگریس نے شمال مشرق کو ترقی سے محروم رکھ کر ملک کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: وزیر اعظم مودی
کانگریس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آسام اور پورے شمال مشرق کو ترقی سے دور رکھنا ایک ایسا گناہ تھا جس نے ملک کی سلامتی کو کمزور کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اس خطے میں بنیادی ڈھانچے، رابطہ کاری اور اقتصادی مواقع کو فروغ دے کر حالات بدلنے کی کوشش کی ہے۔
PM Modi targets TMC in Ranaghat address: مغربی بنگال کو بھی ’جنگل راج‘ سے نجات دلانا ہوگی، ورچوئل خطاب میں وزیراعظم مودی کا ٹی ایم سی پر حملہ
وزیراعظم نے ریاست میں بی جے پی کی ڈبل انجن سرکار کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سے بنگال کی کھوئی ہوئی عظمت بحال ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی ریاست میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبے رکے ہوئے ہیں۔
Amit Shah slams RJD: وزیرداخلہ امت شاہ کا آر جے ڈی پر سخت حملہ، کہا- ’’جیوکا دیدیوں سے یہ 10 ہزار روپے کوئی نہیں چھین سکتا‘‘
مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے دربھنگہ میں ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل) پر جیوکا دیدیوں کے لیے مختص فنڈ پر اعتراض کرنے کے لیے الیکشن کمیشن سے شکایت کرنے پر سخت تنقید کی۔
Amit Shah attack against the Congress: امت شاہ کا سیتامڑھی میں انتخابی ریلی سے خطاب، کہا-کانگریس کے دور میں دہشت گردوں کے خلاف کبھی سخت کارروائی نہیں ہوئی
وزیرداخلہ امت نے بہار اسمبلی انتخابات میں اپنے انتخابی جلسے میں کہا کہ مودی حکومت نے 11 برسوں میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا۔ آپریشن سندور، سرجیکل اسٹرائک اور ایئر اسٹرائک کے ذریعے بھارت کو محفوظ بنایا گیا۔
Kochadhaman belongs to Majlis: ’’کوچادھامن مجلس کا تھا، ہے اور رہے گا‘‘ — اسدالدین اویسی نے تیجسوی یادو کو بنایا سخت تنقید کا نشانہ
کشن گنج میں اویسی کی انتخابی ریلی، آر جے ڈی امیدوار پر سخت تنقید۔ اویسی نے تیجسوی یادو پر مسلمانوں کے مسائل پر خاموشی اختیار کرنے والے امیدوار کو ٹکٹ دینے کا الزام لگایا۔
Amit Shah addressed a rally in Mahua: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لالو پرساد یادو پر کی تنقید، کہا — ’’لالو کے دور میں بہار میں صرف گھوٹالے اور قتل عام ہوئے‘‘
امت شاہ نے وعدہ کیا کہ اگر عوام این ڈی اے کو اقتدار میں لائیں تو ایک کروڑ نوجوانوں کو سرکاری نوکریاں اور روزگار دیے جائیں گے، 100 ایم ایس ایم ای پارک اور 50 ہزار چھوٹے صنعتی مراکز قائم کیے جائیں گے، زراعت اور انفراسٹرکچر کے لیے ایک لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔
Rahul Gandhi launches newsletter: راہل گاندھی نے نیوز لیٹر کا کیا آغاز، ووٹ چوری کے الزام پر الیکشن کمیشن اور بی جے پی پر حملہ تیز
کانگریس نے بہار اور کرناٹک میں مبینہ انتخابی بدعنوانیوں کی تحقیقات کو اجاگر کرنے کے لیے مہم کو مزید تقویت دی۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بھی الیکشن کمیشن کو بنایا نشانہ
Jitan Ram Manjhi attacked Chirag: ’ہم 2020 سے جانتے ہیں ان کا چال اور کردار‘‘ جیتن رام مانجھی نے چراغ پاسوان پر کیا حملہ، بہار میں این ڈی اے میں نشستوں کی تقسیم پرچھڑی بحث
جی ایس ٹی اصلاحات کے حوالے سے جیتن رام مانجھی نے مرکزی حکومت کی تعریف کی اور کہا کہ اتنا بڑا تحفہ پہلے کسی حکومت سے توقع نہیں کی جا سکتی تھی۔ انہوں نے کہا ’’میں 46 سال سے سیاست میں ہوں، اتنا بڑا تحفہ بھارت کے عوام کو کسی حکومت نے نہیں دیا۔ نریندر مودی حکومت صرف غریبوں کے لیے کام کرتی ہے۔‘‘
Congress sat in Delhi while terrorists shed our blood: ’’کانگریس دہلی میں بیٹھی رہی، دہشت گرد ہمارا خون بہاتے رہے، لیکن آج ہم دہشت گردوں اور ان کے آقاؤں کو نہیں بخشتے‘‘ — وزیراعظم مودی
مودی نے گجرات کو ’’دو موہن‘‘ — سدرشن چکر دھاری موہن (شری کرشن) اور چرکھا دھاری موہن (مہاتما گاندھی) — کی سرزمین قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ان دونوں کے دکھائے ہوئے راستے پر چل کر مزید مضبوط ہو رہا ہے۔ ’’سدرشن چکر دھاری موہن نے ہمیں ملک و سماج کی حفاظت کا سبق دیا، جبکہ چرکھا دھاری موہن نے خود انحصاری کے ذریعے خوشحالی کا راستہ دکھایا۔‘‘





