Bharat Express

PM Narendra Modi

ویسے بھی، ہندوستان ایک ایسا ملک رہا ہے جس میں وسودھیو کٹمبکم کی ثقافت ہے، جس میں نہ صرف پڑوسیوں کو بلکہ پوری دنیا کو ایک خاندان سمجھنے کا جذبہ ہے۔ اقتدار میں آنے کے بعد سے، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے کئی مواقع پراس عظیم روایت کو ایک نئی جہت دی ہے۔

Olaf Scholz India Visit: جرمن چانسلر اولاف اسکولز دو روزہ ہندوستان کے دورے پر آئے ہیں۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم مودی نے ان سے کہا کہ ہندوستان یوکرین میں امن لانے میں تعاون دینے کے لئے تیار ہے۔

کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے کہا کہ یہ خصوصی طور پر ملک کے لئے ایک پُرچیلنج وقت ہے، کیونکہ وزیراعظم مودی اور بی جے پی نے ہر ایک ادارے پر مسلسل قبضہ کر رکھا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی سازشوں کی روک تھام کے لئے حکمت عملی تیار کی تھی۔ خبروں کے مطابق اب یہاں کی صورتحال میں تبدیلی بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

نیا ہندوستان بڑے خواب دیکھنے اور اپنے اہداف کو حاصل کرنے کی ہمت دکھا رہا ہے۔ پہلے صرف غریبی، بیرون ممالک سے پیسے مانگنے اور کسی طرح گزارا کرنے کی بحث ہوتی تھی۔ اب پوری دنیا میں ہندوستان سے متعلق مثبت تاثرات ہیں۔

Smriti Irani on George Soros: مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے الزام لگایا کہ جارج سوروس ہندوستانی جمہوریت کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور کچھ منتخب لوگوں کے ذریعہ یہاں کی حکومت چلوانا چاہتے ہیں۔

Asaduddin Owaisi: اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اسدالدین اویسی نے کہا، ’بی جے پی حکومت مونو مانیسرکو پروٹیکشن دیتی ہے۔ یہ مافیا کی طرح گینگ چلاتا ہے۔ فیس بک پر وارث کی موت کو لائیو کیا گیا۔‘

'آدی مہوتسو' تقریب میں ملک کے قبائلی سماج کی خوشحالی اوربھرپوراورمتنوع ورثے کو دکھایا گیا ہے۔  اس کے لئے  پنڈال میں 200 سے زیادہ اسٹال لگائے گئے۔

ایئر انڈیا نے ایئربیس سے 250 طیارہ خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ ان میں 40 بڑے سائز کے طیارے شامل ہوں گے۔ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ فرانس کے صدر نے میٹنگ میں حصہ لیا۔

Tripura Elections 2023: وزیر اعظم نریندر مودی نے اگرتلہ میں ریلی میں کہا کہ آج بی جے پی کے حق میں ماحول اس لئے ہے کیونکہ تری پورہ کے لوگوں کو ترقی اپنی آنکھوں کے سامنے نظر آرہی ہے۔