Bharat Express

PM Narendra Modi

لوک سبھا سکریٹریٹ نے وزیراعظم مودی سے متعلق کئے گئے تبصرہ کی وجہ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا گیا ہے۔

مودی دوپہر 12 بجے کے قریب دھلائی ضلع کے امباسہ میں پہلی ریلی سے خطاب کریں گے اور امکان ہے کہ وہ سہ پہر 3 بجے گومتی میں دوسری ریلی سے خطاب کریں گے۔

مسلم کمیونٹی کے خلاف نفرت اور اشتعال انگیزی کے واقعات کے علاوہ حالیہ دنوں میں ہمارے ملک میں اسلامو فوبیا میں اضافہ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے

PM Modi Mumbai Visit: وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز ممبئی میں داؤدی بوہرا فرقے کے پروگرام کو خطاب کیا۔ وزیراعظم مودی نے اس دوران کہا کہ داؤدی بوہرا طبقہ ان کا خاندان ہے۔

UP GIS 2023: یوپی گلوبل سمٹ انوسٹرس کا وزیر اعظم نریندرمودی نے افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان دنیا کی سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت ہے۔ یوپی کی سر زمین اپنی ثقافتی شان وشوکت کے لئے جانی جاتی ہے، اس لئے یوپی کے تئیں میرا خصوصی پیار ہے۔

Vande Bharat Express:  ممبئی سے چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کی تعداد بڑھ کرتین اور ملک میں ان کی کل تعداد 10 ہوگئی ہے۔

 وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ کانگریس کو بار بار ملک مسترد کر رہا ہے، لیکن کانگریس اور اس کے ساتھی اپنی سازشوں سے باز نہیں آرہے ہیں۔

Parliament Budget Session: وزیراعظم نریندر مودی نے لوک سبھا کے بعد آج راجیہ سبھا میں خطاب کرتے ہوئے کانگریس پر جم کر تنقید کی۔ انہوں نے نہرو کے خاندان کے لوگوں کے ذریعہ نہرو سرنیم نہ استعمال کئے جانے پر سوال اٹھائے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران راہل گاندھی سمیت اپوزیشن جماعتوں پر جم کر تنقید کی۔ اس کے بعد راہل گاندھی نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔

پارلیمنٹ میں اڈانی گروپ معاملے پر ہنگائی آرائی کے دوران صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پراظہارتشکر پیش کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے صدر جمہوریہ کا شکر یہ ادا کیا۔