Bharat Express

PM Narendra Modi

کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ دگوجے سنگھ نے معاملے کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اسپتال میں کچھ زخمیوں سے بھی ملاقات کی۔ یہ حادثہ کیسے ہوا، اس کی جانچ کی جانی چاہئے۔

Indore Temple Collapse: مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے بتایا کہ اندور کے مندر میں ہوئے حادثے میں 13 افراد کی موت ہوگئی۔ وہیں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Summit for Democracy: سمٹ فار ڈیموکریسی 2023 میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ ہندوستان آج کئی عالمی چیلنجز کے باوجود سب سے تیزی سے بڑھتی معیشت ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ 'گزشتہ سال 9 سالوں میں ہندوستان میں بھی صحت خدمات سے متعلق بہت ایمانداری اور صلاحیت سے کام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔'

چین کی چال بازی کا ایک غور کرنے والا پہلو یہ بھی ہے کہ ’سو-سو چوہے کھاکر بلی حج کو چلی‘ کی طرز پر وہ اب اپنی شبیہ سدھارنے کی کوشش بھی کر رہا ہے۔

Rahul Gandhi Disqualified: راہل گاندھی کی رکنیت ختم ہونے پر ممتا بنرجی نے کہا کہ ہم نے اپنے آئینی جمہوریت کے لئے ایک نئی پستی دیکھی ہے۔

Rahul Gandhi Defamation Case: گجرات کی سورت سیشن کورٹ نے راہل گاندھی کو دو سال کی سزا سنائی ہے۔ حالانکہ ابھی ایک ماہ کے لئے ان کو ضمانت مل گئی ہے۔ اس سے متعلق کانگریس پارٹی میں زبردست ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ 

Rahul Gandhi Surat: کیرلا کے وائناڈ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے 2019 لوک سبھا الیکشن سے پہلے کرناٹک کے کولار میں منعقدہ جلسے میں وزیر اعظم مودی کے ’سرنیم‘ سے متعلق تبصرہ کیا تھا۔

 وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف دہلی شہر میں ہزاروں پوسٹر لگائے گئے، جس کے بعد پولیس نے الگ الگ علاقوں میں تقریباً 100 ایف آئی آر درج کی۔ پوسٹروں کا لنک عام آدمی پارٹی سے بتایا جا رہا ہے۔

Global Millets 2023: وزیر اعظم مودی نے دو دن تک چلنے والے گلوبل ملیٹس کانفرنس کا افتتاح کیا۔ پروگرام میں 100 سے زیادہ ممالک کے وزرائے زراعت، محققین اور سائنسدانوں نے شرکت کی۔