Affordable Healthcare: ’’پچھلے 12 برس میں سستی اور معیاری صحت خدمات کا دائرہ ہوا وسیع‘‘ وزیراعظم مودی نے آیوشمان بھارت اور جن اوشدھی کی کامیابیوں کو کیا اجاگر
وزیر اعظم نے گزشتہ روز نوجوانوں کے کردار کو بھی سراہتے ہوئے کہا تھا کہ اسٹارٹ اپ انڈیا، ڈیجیٹل انڈیا، اسکل انڈیا اور اٹل انوویشن مشن جیسی اسکیموں نے نوجوانوں کو اختراع اور صنعت کاری کے میدان میں نئی توانائی فراہم کی ہے۔
India-Serbia friendship is truly special—PM Modi: پی ایم مودی کے تاریخی ریکارڈ پر سربیا کے صدر کی مبارکباد، مودی نے کہا: بھارت-سربیا دوستی ہمارے لیے بے حد اہم
حالیہ برسوں میں بھارت اور سربیا کے تعلقات میں نمایاں بہتری دیکھنے کو ملی ہے۔ دونوں ممالک مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے سرگرم ہیں۔ چند ماہ قبل بھارت میں منعقدہ "اے آئی امپیکٹ سمٹ" کے دوران وزیراعظم مودی اور صدر ووچیچ کے درمیان ایک اہم دوطرفہ ملاقات ہوئی تھی،
Prime Minister Narendra Modi: بھارتی برادری نے نیس میں وزیر اعم مودی کا پُرجوش استقبال، مودی نے بھارتی کمیونٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے ایک یادگار لمحہ قرار دیا
وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال کے مطابق وزیراعظم کا یہ دورہ بھارت اور فرانس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کا ایک اہم موقع ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے سال 2026 کو "ایئر آف انوویشن" کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے،
Trump to Meet PM Modi in France: فرانس میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات کریں گے صدر ٹرمپ، مجوزہ تجارتی معاہدے پر پیش رفت کا جائزہ متوقع
وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مجوزہ تجارتی معاہدہ ممکنہ طور پر دونوں لیڈران کے درمیان گفتگو کا ایک اہم موضوع ہوگا۔ تاہم، حکام کو یہ امید نہیں ہے کہ سربراہی اجلاس کے دوران کسی حتمی معاہدے پر دستخط ہو سکیں گے۔
PM France Visit: فرانس کے دورے میں ’بھارت اِنووویٹس‘ پروگرام کا افتتاح کریں گے وزیراعظم مودی، جی-7 سربراہی اجلاس سمیت کئی اہم پروگراموں میں شرکت
وزیراعظم کے اس دورے کو بھارت کی عالمی سفارتی سرگرمیوں، اختراعی صلاحیتوں اور اقتصادی اثر و رسوخ کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ ’’بھارت اِنووویٹس‘‘ اور ویوا ٹیک میں شرکت سے بھارت کو عالمی اختراع، ڈیجیٹل تبدیلی اور اسٹارٹ اپ کلچر کے ایک بڑے مرکز کے طور پر پیش کرنے کا موقع ملے گا۔
Commerce Minister Piyush Goyal thanks PM Modi: وزیراعظم مودی، امت شاہ سمیت کئی لیڈروں نے پیوش گوئل کی سالگرہ پر دی مبارکباد
پیوش گوئل بھارتی سیاست اور اقتصادی پالیسی سازی میں ایک نمایاں شخصیت سمجھے جاتے ہیں۔ وہ گزشتہ کئی برسوں سے مختلف اہم وزارتوں کی ذمہ داریاں سنبھالتے آ رہے ہیں اور حکومت کی اقتصادی اصلاحات، صنعتی ترقی اور عالمی تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔
PM Modi embarks on France, Slovakia visit: وزیراعظم مودی فرانس اور سلوواکیہ کے دورے پر روانہ، جی-7 سربراہی اجلاس میں بھی کریں گے شرکت
دورے کا آغاز نیس میں منعقد ہونے والے ’’بھارت انوویٹس‘‘ پروگرام سے ہوگا، جس میں صدر میکرون بھی شریک ہوں گے۔ بھارت اور فرانس اس وقت ’’بھارت-فرانس اختراعی سال‘‘ منا رہے ہیں، اور یہ پروگرام دونوں ممالک کے اختراع کاروں، اسٹارٹ اپس اور ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ افراد کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرے گا۔اس کے بعد وزیراعظم مودی 14 سے 16 جون تک سلوواکیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔
PM Modi France Visit 2026: بھارت-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری کا نیا باب، 13 جون سے فرانس کے دورے پر وزیر اعظم مودی، دفاع اور ٹیکنالوجی پر ہوں گے بڑے معاہدے
مورخہ 13 سے 19 جون 2026 کے درمیان وزیرِاعظم نریندر مودی کے فرانس کے دورے کو اسی اسٹریٹجک شراکت داری کے ایک اہم مرحلے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہ دورہ صرف سفارتی رسمی کارروائی نہیں بلکہ بھارت اور فرانس کے درمیان طویل مدتی تعاون کو مزید گہرا کرنے کا موقع ہے۔
PM Modi is our hero-Vikram Bhatt: امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کا معاملہ ہو یا بھارت پر عائد کیے جانے والے مختلف ٹیکس اور تجارتی محصولات، وزیراعظم مودی نے ہر موقع پر مضبوط مؤقف اختیار کیا -وکرم بھٹ
وکرم بھٹ نے اپنی بات کو فلمی انداز میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہر فلم ساز اور ناظر کو ایسی کہانیاں پسند ہوتی ہیں جن میں ناانصافی کا جواب دیا جاتا ہے اور مظلوم کو انصاف ملتا ہے۔انہوں نے کہا، ’’اگر ایک فلم میکر کے نقطۂ نظر سے دیکھا جائے تو ہر کوئی ایسی کہانی پسند کرتا ہے جس میں ظلم اور ناانصافی کے خلاف جواب دیا جائے۔ ‘‘
Prime Minister Narendra Modi’s 12-year tenure: وزیراعظم مودی نے کہا کہ آج ملک کی بیٹیاں تعلیم، صحت، کھیل اور تحقیق کے میدانوں میں نئی مثالیں قائم کر رہی ہیں
وزیراعظم مودی نے کہا کہ بھارت 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، لیکن خواتین کی مکمل شمولیت کے بغیر یہ ہدف حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ ان کے مطابق خواتین کا بااختیار ہونا صرف سماجی انصاف کا مسئلہ نہیں بلکہ قومی تعمیر اور ترقی کی بنیادی شرط ہے۔





