Bharat Express

PM Modi

جس وقت ان کے ساتھی جیو پولیٹیکل میدان میں جدوجہد کر رہے تھے، اسی دوران نریندر مودی نے 2023 میں پیچیدہ اور متحرک جیو پولیٹیکل منظر نامے پر کامیابی کے ساتھ قدم جمایا۔

ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے کہا کہ گرینڈ الائنس حکومت نے صرف 70 دنوں میں ایک ہی محکمے (تعلیم) میں 2 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو سرکاری ملازمتیں فراہم کرکے 'عالمی ریکارڈ' بنایا ہے۔

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدرجمال صدیقی نے دہلی میں بابا قطب شاہ کی چادرلی اورپھرنوح، الور، دوسہ اورہریانہ کے جے پورسے ہوتے ہوئے اجمیر کے لئے روانہ ہوئے۔

ویڈیو فوٹیج میں پی ایم مودی اٹل پل پر چہل قدمی کرتے ہوئےدیکھے جاسکتے  ہیں۔ یہ پل ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے اور نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کو تیز تر رابطہ فراہم کرے گا اور ممبئی سے پونے، گوا اور جنوبی ہندوستان کے سفر کے وقت کو بھی کم کرے گا۔

پی ایم مودی نے جمعہ کے روز ناسک میں روڈ شو کیا۔ انہوں نے شہر کے کالارام مندر میں پوجا کی اور نیشنل یوتھ فیسٹیول میں بھی حصہ لیا۔ انہوں نے ناسک میں سوامی وویکانند کو ان کی یوم پیدائش پر بھی پھول چڑھائے۔

اس سے پہلے سرویش بنارسی ساڑی پر وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی ماں کی تصویر بھی کندہ کر چکے ہیں۔ وہ یہ ساڑی پی ایم کو تحفے میں دینا چاہتے تھے۔ اس نے اس ساڑی پر ماں بیٹے کی محبت کندہ کی تھی۔

مندر میں، وزیر اعظم نے بھگوان گنیش اور بھگوان رام کی 'پوجن' اور 'آرتی' سمیت دعائیں اور رسومات ادا کیں۔ چیف پجاری مہنت سدھیر داس پجاری نے رسومات ادا کیں، اور مودی نے مندر کی 'پردکشینہ' (طواف) میں حصہ لیا۔ عقیدت کی سرگرمیوں میں مشغول ہو کر، وہ 'بھجن' اور 'کیرتن' میں شامل ہوئے اور دوسرے عقیدت مندوں کے ساتھ 'تال' بجاتے رہے۔

وزیر اعظم مودی نے ناسک میں سوامی وویکانند کو ان کی یوم پیدائش پر پھول چڑھائے۔ شری کالارام مندر ناسک کے پنچاوتی علاقے میں گوداوری کے کنارے پر واقع ہے۔

ایسے میں ایک بار پھر کیسینڈرا کا ہر طرف چرچا ہو رہا ہے۔ پی ایم مودی نے جو ویڈیو شیئر کیا ہے اس میں انہوں نے بھگوان شری رام پر گانا بہت خوبصورت انداز میں گایا ہے۔

وزیراعظم مودی نے ایکس (ٹوئٹر) پرلکھا کہ میں نے مسلم طبقے کی نمائندوں سے ملاقات کی۔ میں نے اس دوران چادر پیش کی، جسے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے دوران اجمیر شریف درگاہ پرچڑھایا جائے گا۔