Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی نے سکھ برادری کے لیے کام کیا: جے پی نڈا، دہلی-پنجاب کے مزید 1500 سکھ بی جے پی میں شامل
جے پی نڈی نے کہا کہ "ہم جانتے ہیں کہ ہمارے سکھ بھائیوں نے ملک کے لیے اپنی جانیں کس طرح قربان کیں۔ ملک پر جتنے بھی حملے ہوئے، ان کا منہ توڑ جواب دینے اور فتح حاصل کرنے میں سکھ بھائیوں نے کافی اہم رول ادا کیا ہے ۔
Phase Two has been too good! : این ڈی اے کو جو حمایت مل رہی ہے وہ اپوزیشن کے لیے مایوس کن ہے:دوسرے مرحلے کی ووٹنگ ختم ہونے پر پی ایم مودی کا بیان
دوسرے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہونے پر پی ایم مودی کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے ۔پی ایم مودی نے ووٹنگ ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ دوسرا مرحلہ بہت اچھا تھا۔ ہندوستان بھر کے لوگوں کا شکریہ جنہوں نے آج ووٹ دیا۔
Elections 2024: دوسرے مرحلے کی ووٹنگ ختم، تریپورہ میں 76 فیصد اور یوپی میں ہوئی صرف 52 فیصد ووٹنگ
مغربی بنگال اور آسام میں شام پانچ بجے تک 70 فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی۔ لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج (26 اپریل) کو 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 88 نشستوں کے لیے انتخابات ہوئے۔
PM Modi On EVM-VVPAT Case: سپریم کورٹ کا فیصلہ اپوزیشن کے منہ پر ایک بڑا طمانچہ ہے،کچھ لوگوں کے خواب چکنا چور ہوگئے:پی ایم مودی
وزیر اعظم نے کہاکہ انڈی اتحاد کے ہر لیڈر نے ای وی ایم کو لے کر عوام کے ذہنوں میں شکوک پیدا کرنے کا گناہ کیا ہے، لیکن آج ملک کی جمہوریت اور بابا صاحب امبیڈکر کے آئین کی مضبوطی کو دیکھیں، آج سپریم کورٹ نے بیلٹ بکس لوٹنے کی نیت والے لوگوں کو سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے سے زبردست جھٹکا دیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا پرانا ویڈیو سامنے آنے کے بعد کانگریس کو سانپ سونگھ گیا ہے، وزیر اعظم مودی نے کہا – مجھے ڈرانے کی بہت کوششیں کی گئیں، لیکن…
پی ایم مودی نے کہا، “آج ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کا ایک اور پرانا ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں وہ پھر کہہ رہے ہیں کہ ملک کے وسائل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ”مالدہ میں وزیراعظم مودی کا والہانہ استقبال، کہا- لگتا ہے کہ میں پچھلے جنم میں بنگال میں پیدا ہوا تھا…“
وزیراعظم نریندرمودی نے مغربی بنگال کے مالدہ شمال میں انتخابی جلسے کوخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ ڈالنا جمہوریت کو مضبوطی فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ٹی ایم سی اور کانگریس جیسی پارٹیاں پہلے مرحلے میں پست ہوگئی تھیں۔ وہ سب دوسرے مرحلے میں تباہ ہوجائیں گی۔
Lok Sabha elections 2024: “جتنا زیادہ ووٹنگ ہوگی، ہماری جمہوریت اتنی ہی مضبوط ہوگی”- پی ایم مودی نے ملک کے نوجوان ووٹروں اور خواتین سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی
پی ایم مودی نے لکھا ہے کہ ’’آج لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں تمام سیٹوں کے ووٹروں سے میری عاجزانہ درخواست ہے کہ وہ ریکارڈ تعداد میں ووٹ دیں۔
PM Modi speaks with the Italian Prime Minister Georgia Meloni: پی ایم مودی نے اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی سے فون پر کی بات،یوم آزادی پر پیش کی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے اٹلی کے وزیر اعظم جارجیا میلونی سے فون پر بات کی ہے۔اس ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے جارجیا میلونی کو اٹلی کے یوم آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔اوراٹلی میں جی سیون سربراہی اجلاس میں مدعو کرنے کے لیے وزیر اعظم نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا ۔
Lok Sabha Elections 2024: ’’ماؤں بہنوں کا یہ پیار دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے…‘‘ جانئے پی ایم مودی نے ایسا کیوں کہا
پی ایم مودی نے کہا کہ ان تفصیلات پر توجہ دینا ہم کارکنوں کی ذمہ داری ہے۔ گھر گھر جا کر لوگوں کو آگاہ کریں۔
Lok Sabha Election 2024: ’شہزادے کو مودی کی توہین کرنے میں مزہ آتا ہے‘، راہل گاندھی کے کانپنے والے بیان پر وزیراعظم مودی کا بڑا حملہ
وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے کانپنے والے بیان پرکہا کہ لوگ میرے ساتھ ہیں۔ بی جے پی کی اس لوک سبھا الیکشن میں جیت ہوگی۔