SCO Summit: ایس سی او سمٹ میں پی ایم مودی نے مالدیپ-مصر سمیت کئی ممالک کے سربراہان سے کی ملاقات
وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ نے 50 منٹ تک بات چیت کی۔ دو طرفہ بات چیت میں کیلاش مانسروور یاترا، سرحدی معاہدے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک نے تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
PM Modi to Host NDA Dinner on Sept 8: وزیر اعظم مودی نائب صدارتی انتخابات سے قبل 8 ستمبر کو این ڈی اے ممبران پارلیمنٹ کو دیں گے عشائیہ
این ڈی اے نے اس انتخاب میں اپنا امیدوار سی پی رادھا کرشنن کو نامزد کیا ہے، جو اس وقت مہاراشٹر کے گورنر ہیں اور تمل ناڈو سے تعلق رکھتے ہیں۔
PM Modi Poses with World Leaders at SCO Reception:پی ایم مودی نے ایس سی او سربراہی اجلاس کے استقبالیہ میں کی شرکت کی، دیگر عالمی رہنماؤں کے ساتھ گروپ فوٹو میں ہوئے شامل
ایس سی او سربراہی اجلاس کا باضابطہ آغاز یکم ستمبر کی صبح سے ہوگا، تاہم اس سے قبل وزیرِاعظم مودی نے کئی دوطرفہ ملاقاتیں کیں، جن میں چینی صدر شی جن پنگ سے گفتگو نمایاں رہی۔
PM spoke to Rashmita and Mohsin: وزیراعظم مودی نے ’من کی بات‘ میں واٹراسپورٹس کے گولڈ میڈلسٹ محسن علی اور رشمتا ساہو سے کی بات
من کی بات کے 125ویں ایپی سوڈ میں کشمیر کے ڈل جھیل میں کھیلو انڈیا کے تحت پہلی بار منعقدہ واٹر اسپورٹس کا ذکر۔ وزیراعظم نے رشمتا ساہو اور محسن علی کو ان کی کامیابی پر دی مبارکباد
PM holds bilateral meeting with Gen Min Aung Hlaing: وزیر اعظم مودی کی میانمار کے قائم مقام صدر جنرل من آنگ لائنگ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
آج شام ایس سی او اجلاس کا آغاز ہوگا، جس میں استقبالیہ تقریب اور میوزیکل کنسرٹ بھی شامل ہوگا۔ ایس سی او میں بھارت سمیت 10 رکن ممالک ہیں، جن میں بیلاروس، چین، ایران، قازقستان، کرغزستان، پاکستان، روس، تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں۔
PM Modi Invites Xi to BRICS 2026 in India: پی ایم مودی نے چینی صدر شی جن پنگ کو دی بھارت آنے کی دعوت، برکس 2026 کے لیے کیا مدعو
پی ایم مودی اور شی جن پنگ کی ملاقات کے دوران سرحدی علاقوں میں امن و امان کی بحالی، عوامی روابط کے فروغ، ویزہ سہولت اور کیلاش مانسرور یاترا کی بحالی جیسے موضوعات بھی زیر بحث آئے۔
India-China Role in Global Trade Stability: وزیر اعظم مودی اور چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی تجارت کے استحکام کے لیے بھارت-چین کی معیشتوں کے کردار کو تسلیم کیا اہم: وزارت خارجہ
یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب امریکہ نے ہندوستان سمیت کئی ممالک پر تجارتی پابندیاں اور محصولات عائد کر دی ہیں۔
PM Modi holds talks with Cai Qi: وزیراعظم نریندر مودی کی تیانجن میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ رہنما سے ملاقات، بھارت-چین تعلقات کے فروغ اور سیاسی روابط کو گہرا کرنے پر زور
آج شام ایس سی او اجلاس کا آغاز ہوگا، جس میں استقبالیہ تقریب اور میوزیکل کنسرٹ بھی شامل ہوگا۔ ایس سی او میں بھارت سمیت 10 رکن ممالک ہیں، جن میں بیلاروس، چین، ایران، قازقستان، کرغزستان، پاکستان، روس، تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں۔
Solar power transforming lives of Indian farmers: بھارتی کسانوں کی زندگی بدل رہی ہے شمسی توانائی — وزیر اعظم مودی، ’من کی بات‘ میں بہار کی سولر دیدی کی کہانی جس نے پورے گاؤں کی تقدیر بدل دی
وزیراعظم مودی نے کہا کہ سولر پمپ کے ذریعے کسان باقاعدگی سے کھیتوں کی سیرابی کر سکتے ہیں، جس سے فصل کی پیداوار اور معیار دونوں بہتر ہوتے ہیں۔ یہ پمپ ڈیزل اور بجلی پر انحصار کم کر کے لاگت گھٹاتے ہیں اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
125th Episode of Mann Ki Baat:من کی بات: ‘پرتبھا سیتو’ سے لے کر سولر کرانتی اور قدرتی آفات تک، پی ایم مودی کے خطاب کی 10 بڑی باتیں
پی ایم مودی نے بتایا کہ سولر پاور سے کسانوں کی زندگی بدل رہی ہے۔ سولر پمپ اور سولر رائس ملز کے ذریعے کسانوں کی آمدنی بڑھی ہے۔ انہوں نے بہار کی دیوکی جی کا ذکر کیا جنہیں اب محبت سے ’سولر دیدی‘ کہا جاتا ہے۔





