Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

روس کے صدر کے علاوہ یوکرین کے صدر بھی ہندوستان کا دورہ کریں گے۔ دونوں رہنماوں کے الگ الگ دوروں کی تیاریاں تیز کردی گئیں ہیں ۔غالب امکان ہےکہ پوتن سے پہلے زیلنسکی کا دورہ ہو۔حتمی شیڈول اور اعلان ابھی باقی ہے۔

پی ایم مودی نے عالمی معیشت میں بڑھتی ہوئی "معاشی خودغرضی" کی مذمت کی اور بھارت کی خود انحصاری پالیسیوں کو اجاگر کیا، جو مقامی پیداوار اور اعلیٰ معیار کے سامان کی تیاری پر زور دیتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی اصلاحات عالمی معیشت کو سہارا دینے کے لیے تیار ہیں۔

اس موقع پر ISRO کے سربراہ وی نارائنن نے بھی خطاب کیا اور چندریان-3 کی کامیابی کا سہرا وزیرِ اعظم مودی کے وژن اور قیادت کو دیا۔

وزیرِ اعظم نے 23 اگست کو نیشنل اسپیس ڈے قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن نہ صرف چندریان کی کامیابی بلکہ بھارت کی خلائی قیادت کی علامت بن چکا ہے۔

وزیراعظم مودی کو اس کے افتتاح کی دعوت میزورم کے وزیر اعلیٰ نے 14 جولائی کو نئی دہلی میں ان سے ملاقات کے دوران دی تھی۔

خلائی میدان میں پیش رفت کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ پچھلے 11 برس میں 60 سے زائد اسپیس مشن مکمل کیے جا چکے ہیں اور اب بھارت گگن یان کے ذریعے انسان کو خلا میں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔

گجرات اپنے شہری ترقیاتی سال کی تقریبات منا رہا ہے، جو وزیراعظم مودی کے بطور وزیر اعلیٰ گجرات دو دہائیوں پر محیط اصلاحات کا سنگ میل بھی ہے۔

بہار کے سابق نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو پر وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ایک پوسٹ شیئرکرنے کے الزام میں اترپردیش اور مہاراشٹر میں ایف آئی آردرج کی گئی ہے۔ تیجسوی یادونے سوشل میڈیا پر ایک کارٹون پوسٹ کیا تھا، جس میں مودی کی ریلی کو "جملوں کی دکان" بتایا گیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جلد ہی آپ سبھی سائنسدانوں کی محنت سے بھارت "گگن یان" کی پرواز بھی بھرے گا، اور آنے والے وقت میں بھارت اپنا خود کا اسپیس اسٹیشن بھی قائم کرے گا۔ ابھی ہم چاند اور مریخ تک پہنچ چکے ہیں،

اس مشن کی معلومات دیتے ہوئے مرکزی وزیر برائے زراعت، شیو راج سنگھ چوہان نے جمعرات کو ریاستی وزرائے زراعت کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی ویڈیو کانفرنسنگ کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ اسکیم مرکزی حکومت کی ماحول دوست زرعی ترقی کے لیے مضبوط عزم کی عکاسی کرتی ہے۔